Categories
منتخب کالم

عمران خان حکومت میں آگئے تو اسٹیبلشمنٹ انکے اشاروں پر چلے گی یا کپتان اسٹیبلشمنٹ کے اشاروں پر چلے گا ؟

قصہ مختصر یہ کہ پرویز مشرف کی آمریت نے پھر ق لیگ تخلیق کر ڈالی، ذرا ماضی کے جھروکوں سے اگر جھانک کر ہم دیکھیں تو ہروہ جماعت ، جس نےاسٹیبلشمنٹ کیخلاف نعرہ لگایا، اقتدار میں آتے ہی کاسہ لیسی کیلئے بے قرار ہوئی۔1999میں نواز شریف کی حکومت کے خاتمے پر مٹھائیاں تقسیم کی گئیںاور پیپلز پارٹی سمیت تقریباً تمام سیاسی جماعتوں نے اس تبدیلی کا خیر مقد م کیا۔ پھروہی بیزاری کا سلسلہ جو قبل ازیں ایوبی اور ضیاء آمریتوں کے آخر میں عوام دیکھ چکے تھے، دراز ہوا، یہاں تک کہ سیاست پھر اصل ٹریک پر آئی، لیکن حسب سابق سیاستدانوں نے خود کو ایک مرتبہ پھر نا اہل ثابت کیا اور اسٹیبلشمنٹ کی گود میں جا بیٹھے ،ماضی اس بات کا گواہ ہے کہ سیاست میں ہر غیر جمہوری عمل نے قوم و ملک کو نقصان سے ہی دوچار کیا ہے۔دوسری طرف ہم دیکھتے ہیں کہ ہمارے ساتھ آزاد ہونے والاہندوستان ہے، جہاں اس طرح کی مثالیں تلاش ِبسیار کے بعد بھی ہاتھ نہیں آتیں۔ فطری سیاسی عمل کی بدولت آج کانگریس جیسی بھارت کی بانی جماعت کو بھی محض کارکردگی کی بنیاد پر ہی پرکھا جاتا ہے، بی جے پی جیسی انتہا پسند جماعت کی پالیسیاں بھی اپنے ملک و عوام کیلئے اس قدر ترقی پسند ہوتی ہیں کہ عوام کانگریس پر بی جے پی کو ترجیح دے دیتے ہیں۔ قابل غور امر یہ ہے کہ آج اگر پاکستان ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑانظر آتا تو پھر یہ تسلیم کرنا ہی پڑتا کہ آمریتوں و سیاست میں آمیزش کی بدولت ہی ہم اس اعلیٰ مقام پر فائز ہیں لیکن اگر پاکستان آج ترقی کے حوالے سے بھارت و بنگلہ دیش سمیت دنیا کے 143ممالک سے پیچھے ہے تو کیا اس سے یہ نتیجہ نہیں اخذ کیا جاسکتا ہے کہ ہماری یہ قومی بربادی درحقیقت آمریتوں اور ملاوٹ شدہ سیاسی و مذہبی جماعتوں کی کارستانیوں ہی کا نتیجہ ہے۔

ہم بات کررہے تھے عمران خان کی مقبولیت کی، جس کے سبب اگر انتخابات شفاف ہوتے

ہیں تو وہ اقتدار میں آسکتے ہیں،آخر میں پھر وہی سوال کہ کیا عمران خان آزادانہ طورپر فیصلے کرکے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرسکیں گے اور نعرہ صرف نعرہ نہیں ہوگا۔؟

Categories
شوبز

فلم پٹھان نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے!! کتنے پیسے کمالئے ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

ممبئی: (ویب ڈیسک) شاہ رُخ خان نے پٹھان کی شاندار کامیابی پر بھارتی میڈیا کے ساتھ کانفرنس کرتے ہوئے دنیا بھر میں موجود اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ شاہ رُخ خان اور فلم کی مرکزی کاسٹ میں شامل دیپیکا اور جان ابراہم نے پٹھان کی کامیابی کا جشن مناتے ہوئے میڈیا سے گفتگو کی

شاہ رُخ خان کا فلم کی کامیابی پر کہنا تھا کہ یہ تو صرف ان کی واپسی کی شروعات ہے پکچر تو ابھی باقی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کے کنگ شاہ رُخ خان، دیپیکا پڈوکون اور جان ابراہم کی بلاک بسٹر فلم ’پٹھان‘ نے ریلیز کے پانچویں دن دنیا بھر سے 500 کروڑ سے زائد کما کر دیگر تمام فلموں کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ شاہ رُخ خان کا فلم کی بائیکاٹ پر کہنا تھا کہ ’کچھ ایسی چیزیں ہو سکتی تھیں جو اس خوشگوار نمائش کی راہ میں رُکاوٹ بن جاتیں مگر میں صرف یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ہر طرف سے ہمیں بہت پیار مل رہا ہے اور ہمارے پاس شکریہ ادا کرنے کے الفاظ نہیں ہیں۔‘ فلم کو مذہبی انتہا پسندی کا شکار بنا کر بائیکاٹ مہم کرنے والوں کو شاہ رُخ خان نے پیغام دیا کہ ’دیپیکا امر ہے میں اکبر اور جان انتھونی ہے ہم میں کوئی فرق نہیں اور یہی ہماری فلم انڈسٹری ہے جس میں ہر مذہب کے لوگ شامل ہیں‘۔ شاہ رُخ خان نے میڈیا کو بتایا کہ انہوں نے کچھ سالوں کیلئے اداکاری سے بریک لیا تھا اور جس طرح کورونا کے بعد فلم انڈسٹری پر زوال آیا تھا اور اپنی پچھلی فلموں کی ناکامی کے بعد انہوں نے اداکاری چھوڑ کر اپنا ریسٹورنٹ کھولنے کا سوچ لیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ پٹھان نے بالی ووڈ کو بھر سے ایک نئی زندگی بخش دی ہے سنیما گھروں کو نئی زندگی دینے پر ہم اپنی ٹیم کی جانب سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ دوسری جانب بھارت سمیت دنیا بھر میں پٹھان نے خوب نام کمایا ہے انڈونیشیا سمیت کئی ممالک میں کنگ خان کی فلم کو بےحد پسند کیا گیا، سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں انڈونیشیا کے ایک سنیما میں خواتین کو فلم کے گانے ’جھومے جو پٹھان‘ پر رقص کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ یاد رہے کہ پٹھان نے 25 جنوری کو اپنے ریلیز کے پہلے ہی دن صرف بھارت میں 57 کروڑ کا بزنس کیا جبکہ دنیا بھر میں پہلے دن اس کا مجموعی بزنس 106 کروڑ تھا یہ کسی بھی ہندی فلم کا پہلے ہی دن کمائی کا سب سے بڑا ریکارڈ رہا۔ واضح رہے کہ ریلیز کے 5 دنوں میں پٹھان نے 500 کروڑ سے زائد کا ریکارڈ بزنس کر کے بالی ووڈ کی پچھلی تمام فلموں کا ریکارڈ توڑ دیا ہے جس کے جشن میں گزشتہ روز فلم کی کاسٹ کیلئے تقریب رکھی گئی تھی جو ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہے۔

Categories
پاکستان

موٹروے اسکینڈل!!! سابق وزیر کے پرسنل اسسٹنٹ سے کتنے پیسے ریکور ہوئے ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

کراچی: (ویب ڈیسک) موٹر وے اسکینڈل میں نیب نے سابق وزیر کے پرسنل اسسٹنٹ سے 44 کروڑ روپے کی ریکوری کرلی۔ ذرائع کے مطابق موٹر وے ایم 6 اسکینڈل کی نیب تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے، جس میں قومی احتساب بیورو (کراچی) نے ملزم عاشق کلیری سے 44 کروڑ روپے کی کیش ریکوری

کرلی۔ ملزم عاشق کلیری سے نیب نے 30 کروڑ روپے کیش گزشتہ روز ریکور کیے جب کہ 14 کروڑ کیش کی ریکوری 5 دن قبل کی گئی تھی۔ نیب ذرائع کے مطابق ملزم عاشق کلیری سابق وزیر کا پرسنل اسسٹنٹ ہے، جس کی نشاندہی پر موٹروے تحقیقات میں 5 لگژری گاڑیاں بھی ریکور کرلی گئی ہیں، جن کی قیمت کروڑوں روپے میں بتائی جاتی ہے۔ دوسری جانب پاکستان نے آئی ایم ایف سے مطالبات پر عملدرآمد کے لیے مانگ لیا۔ آئی ایم ایف کے مشن ہیڈ نیتھن پورٹر کی سربراہی میں وفد نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی جس میں پاکستان کی معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مذاکرات میں سیکرٹری خزانہ حامد یعقوب شیخ، وزیر مملکت عائشہ غوث پاشا سمیت وزیر اعظم کے معاونین خصوصی طارق پاشا اور طارق باجوہ نے بھی شرکت کی جب کہ ملاقات میں نویں اقتصادی جائزہ مذاکرات کے شیڈول اور خدوخال پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس کے علاوہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بات چیت میں معاشی اہداف پر بھی غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مذاکرات میں آئی ایم ایف کے وفد نے بجٹ میں اعلان کردہ فیصلوں کے مطابق بجٹ خسارہ 4.9 فیصدرکھنےکا وعدہ پورا کرنے کا کہا اور بجٹ فیصلوں کےمطابق پرائمری خسارہ جی ڈی پی کا0.2فیصدرکھنےکاوعدہ پوراکرنے کا بھی کہا گیا۔ آئی ایم ایف وفد نے مطالبہ کیا کہ برآمدی شعبےکو 110ارب روپے کااستثنا ختم کیا جائے، ایف بی آر کی طرف سے 7470 روپے ٹیکس وصولیوں کاہدف ہرحال میں پورا کیاجائے، اس کے علاوہ گردشی قرض میں خاطر خواہ کمی لائی جائے۔ ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف نے پیٹرولیم لیوی کی مد میں 855 ارب روپے وصولی کا ہدف پورا کرنے کا بھی کہا گیا، ریاستی کمپنیوں کی کارکردگی بہتر کرکے ان کا خسارہ بھی ختم کرنے کا کہا گیا ہے، آئی ایم ایف نے نجکاری پروگرام پر عمل درآمد کرنے کا کہا جب کہ آئی ایم ایف نے مالی خسارے اور نقصانات کی نشاندہی بھی کی۔ حکام وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے مالی نظم و ضبط پر سختی سے عمل کرنے پر زور دیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے غریب طبقے کے لیے سبسڈی کی مخالفت نہیں کی ا ور آئی ایم ایف بی آئی ایس پی کے تحت ریلیف جاری رکھنے پر بھی آمادہ ہوگیا ہے۔

Categories
پاکستان

فواد چوہدری کیخلاف مقدمات!!! عدالت سے بڑی خبر آگئی

لاہور: (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروا دی گئیں۔ آئی جی پنجاب اور آئی جی اسلام آباد کی جانب سے جمع کرائی گئی پولیس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فواد چوہدری کے خلاف ریکارڈ کے مطابق 5 مقدمات درج ہوئے۔

مقدمات کی تفصیلات کے مطابق پنجاب میں سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے خلاف 3 جب کہ اسلام آباد میں 2 مقدمات درج ہوئے۔ فواد چوہدری کے خلاف 2 مقدمات خارج، ایک میں بے گناہ اور 2 مقدمات زیر التوا ہیں۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ جہلم میں 13 اکتوبر 2022ء کو درج ہونے والا مقدمہ خارج ہو چکا ہے، جب کہ فواد چوہدری کے خلاف 25 ستمبر 2022ء کو فیصل آباد میں درج مقدمہ بھی خارج ہوچکا ہے۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ فواد چوہدری کے خلاف 30 اپریل 2022ء کو درج ہونے والے مقدمے میں بھی انہیں بے گناہ قرار دیا گیا ہے۔ 22 اگست 2022ء کو مقدمہ تھانہ آبپارہ میں درج ہوا۔ 25 جنوری 2023ء کو تھانہ کوہسار میں فواد چوہدری کے خلاف مقدمہ درج ہوا۔ دوسری جانب پاکستان نے آئی ایم ایف سے مطالبات پر عملدرآمد کے لیے مانگ لیا۔ آئی ایم ایف کے مشن ہیڈ نیتھن پورٹر کی سربراہی میں وفد نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی جس میں پاکستان کی معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مذاکرات میں سیکرٹری خزانہ حامد یعقوب شیخ، وزیر مملکت عائشہ غوث پاشا سمیت وزیر اعظم کے معاونین خصوصی طارق پاشا اور طارق باجوہ نے بھی شرکت کی جب کہ ملاقات میں نویں اقتصادی جائزہ مذاکرات کے شیڈول اور خدوخال پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس کے علاوہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بات چیت میں معاشی اہداف پر بھی غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مذاکرات میں آئی ایم ایف کے وفد نے بجٹ میں اعلان کردہ فیصلوں کے مطابق بجٹ خسارہ 4.9 فیصدرکھنےکا وعدہ پورا کرنے کا کہا اور بجٹ فیصلوں کےمطابق پرائمری خسارہ جی ڈی پی کا0.2فیصدرکھنےکاوعدہ پوراکرنے کا بھی کہا گیا۔ آئی ایم ایف وفد نے مطالبہ کیا کہ برآمدی شعبےکو 110ارب روپے کااستثنا ختم کیا جائے، ایف بی آر کی طرف سے 7470 روپے ٹیکس وصولیوں کاہدف ہرحال میں پورا کیاجائے، اس کے علاوہ گردشی قرض میں خاطر خواہ کمی لائی جائے۔ ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف نے پیٹرولیم لیوی کی مد میں 855 ارب روپے وصولی کا ہدف پورا کرنے کا بھی کہا گیا، ریاستی کمپنیوں کی کارکردگی بہتر کرکے ان کا خسارہ بھی ختم کرنے کا کہا گیا ہے، آئی ایم ایف نے نجکاری پروگرام پر عمل درآمد کرنے کا کہا جب کہ آئی ایم ایف نے مالی خسارے اور نقصانات کی نشاندہی بھی کی۔ حکام وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے مالی نظم و ضبط پر سختی سے عمل کرنے پر زور دیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے غریب طبقے کے لیے سبسڈی کی مخالفت نہیں کی ا ور آئی ایم ایف بی آئی ایس پی کے تحت ریلیف جاری رکھنے پر بھی آمادہ ہوگیا ہے۔

Categories
پاکستان

اگلا بجٹ کیسا ہونا چاہئے ؟ حکومت نے بڑا قدم اٹھالیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ایف بی آر نے اگلے بجٹ کیلیے ایف پی سی سی آئی، چیمبرز اور تاجر تنظیموں سے تجاویز طلب کرلیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے آئندہ مالی سال 2023-24ء کے لیے بجٹ کی تیاری شروع کر دی ہے اور فیڈریشن آف چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی)

اور ملک بھر کے چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری، تاجر و صنعتکار تنظیموں سمیت ایف بی آر کے فیلڈ فارمشنز سے بھی آئندہ مالی سال2023-24ء کے وفاقی بجٹ کیلیے یکم مارچ 2023ء تک بجٹ تجاویز طلب کرلی ہیں، اس مقصد کیلیے لیٹرز ارسال کردیے گئے ہیں۔ دستیاب دستاویز کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے ایف پی سی سی آئی اور چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری سمیت فیلڈ فارمیشنز اور متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کو تین صفحات پر مشتمل مختلف کٹیگریز کیلئے فارمیٹ بھی بھجوائے گئے ہیں اور کہا گیا ہے کہ ان کے مطابق بجٹ تجاویز ارسال کی جائیں۔ ایف بی آر کی جانب سے چیمبرز آف کامرس اور تاجر تنظیموں کو ہدایت کی گئی ہے کہ بذریعہ ای میل اپنی بجٹ تجاویز ایف بی آر کو ارسال کی جائیں تاکہ ان کا جائزہ لے کر قابل عمل تجاویز کو اگلے مالی سال کے بجٹ میں شامل کیا جاسکے ۔ دوسری جانب پاکستان نے آئی ایم ایف سے مطالبات پر عملدرآمد کے لیے مانگ لیا۔ آئی ایم ایف کے مشن ہیڈ نیتھن پورٹر کی سربراہی میں وفد نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی جس میں پاکستان کی معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مذاکرات میں سیکرٹری خزانہ حامد یعقوب شیخ، وزیر مملکت عائشہ غوث پاشا سمیت وزیر اعظم کے معاونین خصوصی طارق پاشا اور طارق باجوہ نے بھی شرکت کی جب کہ ملاقات میں نویں اقتصادی جائزہ مذاکرات کے شیڈول اور خدوخال پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس کے علاوہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بات چیت میں معاشی اہداف پر بھی غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مذاکرات میں آئی ایم ایف کے وفد نے بجٹ میں اعلان کردہ فیصلوں کے مطابق بجٹ خسارہ 4.9 فیصدرکھنےکا وعدہ پورا کرنے کا کہا اور بجٹ فیصلوں کےمطابق پرائمری خسارہ جی ڈی پی کا0.2فیصدرکھنےکاوعدہ پوراکرنے کا بھی کہا گیا۔ آئی ایم ایف وفد نے مطالبہ کیا کہ برآمدی شعبےکو 110ارب روپے کااستثنا ختم کیا جائے، ایف بی آر کی طرف سے 7470 روپے ٹیکس وصولیوں کاہدف ہرحال میں پورا کیاجائے، اس کے علاوہ گردشی قرض میں خاطر خواہ کمی لائی جائے۔ ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف نے پیٹرولیم لیوی کی مد میں 855 ارب روپے وصولی کا ہدف پورا کرنے کا بھی کہا گیا، ریاستی کمپنیوں کی کارکردگی بہتر کرکے ان کا خسارہ بھی ختم کرنے کا کہا گیا ہے، آئی ایم ایف نے نجکاری پروگرام پر عمل درآمد کرنے کا کہا جب کہ آئی ایم ایف نے مالی خسارے اور نقصانات کی نشاندہی بھی کی۔ حکام وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے مالی نظم و ضبط پر سختی سے عمل کرنے پر زور دیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے غریب طبقے کے لیے سبسڈی کی مخالفت نہیں کی ا ور آئی ایم ایف بی آئی ایس پی کے تحت ریلیف جاری رکھنے پر بھی آمادہ ہوگیا ہے۔

Categories
پاکستان

وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے عوام کو خوشخبری سنا دی

لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے قراقرم ایکسپریس کو بھی گرین لائن کی طرز پر اپ گریڈ کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے قراقرم ایکسپریس کو بھی گرین لائن کی طرز پر اپ گریڈ کرنے کی ہدایت کردی۔

لاہور میں وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں گرین لائن میں سروس اور سہولیات کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں نئی کوچز میں فون نمبرز لکھنے، اسکریچز لگانے، کچرا پھینکنے کی شکایات اور ٹرین کو نقصان پہنچانے پر جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ خواجہ سعد رفیق نے قراقرم ایکسپریس کو بھی گرین لائن کی طرز پر اپ گریڈ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ باقی ٹرینوں کو بھی بتدریج اپ گریڈ کیا جائے گا۔ اجلاس میں ریلوے لینڈ پر قائم دکانوں کی آکشن پر بریفنگ اور پالیسی پر نظر ثانی کی ہدایت کی گئی، فیول پرائس میں اضافے کے ریلوے کی آپریشنل کاسٹ پر اثرات کا تفصیلی جائزہ بھی لیا گیا۔ علاوہ ازیں تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کی صورت حال پر بریفنگ دی گئی۔ دوسری جانب پاکستان نے آئی ایم ایف سے مطالبات پر عملدرآمد کے لیے مانگ لیا۔ آئی ایم ایف کے مشن ہیڈ نیتھن پورٹر کی سربراہی میں وفد نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی جس میں پاکستان کی معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مذاکرات میں سیکرٹری خزانہ حامد یعقوب شیخ، وزیر مملکت عائشہ غوث پاشا سمیت وزیر اعظم کے معاونین خصوصی طارق پاشا اور طارق باجوہ نے بھی شرکت کی جب کہ ملاقات میں نویں اقتصادی جائزہ مذاکرات کے شیڈول اور خدوخال پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس کے علاوہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بات چیت میں معاشی اہداف پر بھی غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مذاکرات میں آئی ایم ایف کے وفد نے بجٹ میں اعلان کردہ فیصلوں کے مطابق بجٹ خسارہ 4.9 فیصدرکھنےکا وعدہ پورا کرنے کا کہا اور بجٹ فیصلوں کےمطابق پرائمری خسارہ جی ڈی پی کا0.2فیصدرکھنےکاوعدہ پوراکرنے کا بھی کہا گیا۔ آئی ایم ایف وفد نے مطالبہ کیا کہ برآمدی شعبےکو 110ارب روپے کااستثنا ختم کیا جائے، ایف بی آر کی طرف سے 7470 روپے ٹیکس وصولیوں کاہدف ہرحال میں پورا کیاجائے، اس کے علاوہ گردشی قرض میں خاطر خواہ کمی لائی جائے۔ ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف نے پیٹرولیم لیوی کی مد میں 855 ارب روپے وصولی کا ہدف پورا کرنے کا بھی کہا گیا، ریاستی کمپنیوں کی کارکردگی بہتر کرکے ان کا خسارہ بھی ختم کرنے کا کہا گیا ہے، آئی ایم ایف نے نجکاری پروگرام پر عمل درآمد کرنے کا کہا جب کہ آئی ایم ایف نے مالی خسارے اور نقصانات کی نشاندہی بھی کی۔ حکام وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے مالی نظم و ضبط پر سختی سے عمل کرنے پر زور دیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے غریب طبقے کے لیے سبسڈی کی مخالفت نہیں کی ا ور آئی ایم ایف بی آئی ایس پی کے تحت ریلیف جاری رکھنے پر بھی آمادہ ہوگیا ہے۔

Categories
کھیل

نظرانداز کرکٹرز کو امید کی کرن دکھائی دینے لگی، بڑی خبر آگئی

لاہور: (ویب ڈیسک) نظراندازکرکٹرزکو امید کی کرن دکھائی دینے لگی جب کہ نئے چیف سلیکٹر نے سب کیلیے آپشن کھلا رکھنے کا عندیہ دے دیا۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹwww.cricketpakistan.com.pk کو انٹرویو میں ہارون رشید نے کہا کہ میں پہلے بھی نہ صرف سینئر بلکہ جونیئر سطح پر بھی چیف سلیکٹر کے طور پر

کافی عرصے کام کرچکا ہوں،حال ہی میں عبوری سلیکشن کمیٹی کا کنوینئر بھی رہا،اب یہ اہم ذمہ داری ملی تو پوری دیانتداری کے ساتھ انصاف کرنے کی کوشش کروں گا،اس سوال پر کہ 70 سال کی عمر میں یہ ذمہ داری نبھانا مشکل تو نہیں ہوگا؟ انھوں نے کہا کہ میں ایک اسپورٹسمین کے طور پر کوشش تو کرتا ہوں مگر یہ اللہ تعالی کا کرم ہے کہ فٹنس اور صحت بہت اچھی ہے، تجربے کے ساتھ کام میں مہارت بھی آجاتی ہے،نجم سیٹھی پہلے بھی آئے تو انھوں نے اہم ذمہ داریاں میرے سپرد کی تھیں، اب بھی وہ سمجھتے ہیں کہ میں اس پوسٹ کا اہل ہوں۔ شعیب ملک جیسے سینئرز کو سلیکشن کیلیے زیرغور لانے کے سوال پر انھوں نے کہا کہ دیکھنا یہ ہوگا کہ موجودہ حالات میں کون سے پلیئرز ٹیم میں شامل ہو سکتے ہیں، یہ بھی ذہن میں رکھنا پڑے گا کہ ایسے کھلاڑی پاکستان کیلیے کسی بڑے ایونٹ میں ایسا کردار ادا کر سکتے ہیں جس سے ٹیم کی فتح کے امکانات زیادہ ہو جائیں،اگر کوئی نوجوان کرکٹر بھی سینئر جیسی پرفارمنس دینے کا اہل ہے تو بڑا سوچ سمجھ کر دونوں کا جائزہ لینا پڑتا ہے،ابھی تک سب کیلیے آپشن کھلا رکھا ہوا ہے، سلیکشن کمیٹی بن جائے تو ایک پالیسی بناکر منظوری لیں گے، پھر اسی پر عمل درآمد ہوگا۔ محمد عامر کی واپسی کے سوال پر انھوں نے کہا کہ پلیئرز کو بہت سوچ سمجھ کر قدم اٹھانا چاہئیں، بعض اوقات ایک بیان بہت زیادہ تنازعات کی وجہ بن جاتا ہے،انھیں اپنی کرکٹ پر توجہ دینا چاہیے، سب خود کو اچھا کھلاڑی سمجھتے اور سوچتے ہیں کہ ان کو 11 یا 16 میں شامل ہونا چاہیے، مگر سلیکشن کا انحصار مخصوص کنڈیشنز میں ٹیم کی ضرورت پر ہوتا ہے، عامر بھی اچھا کھیلیں تو ٹیم میں واپس آسکتے ہیں۔

تینوں فارمیٹ کیلیے الگ ٹیموں کے سوال پر انھوں نے کہا کہ دیکھنا ہوتا ہے کہ آپ کے پاس پلیئرز کا پول کتنا ہے، اگر آپشن محدود تو اسی کے مطابق فیصلے کرنا پڑتے ہیں، موجودہ رجحان کے مطابق کئی ٹیمیں ہر فارمیٹ کے اسپیشلسٹ پلیئرز منتخب کرنے کو ترجیح دینے لگی ہیں، اگر ان کے پاس ٹی ٹوئنٹی کے زیادہ کھلاڑی ہیں تو انھیں ہی شامل کرلیا جاتا ہے،ٹیسٹ کرکٹ کیلیے دیگر کی سلیکشن ہوتی ہے،60 فیصد تک ٹیمیں اسپیشلسٹ پلیئرز کی ہوتی ہیں،ڈومیسٹک کرکٹ پر میری نظر رہی ہے۔ ہارون رشید نے کہا کہ پاکستان کے پاس موجود پلیئرز پول پر توجہ دینا چاہیے کیونکہ بہت زیادہ اکھاڑ پچھاڑ سے بھی فرق پڑتا ہے، کسی کو بھی ڈراپ کرنے سے قبل بھرپور مواقع فراہم کرنا چاہیے، ملک میں بیشتر 21 سے 27سال کے کرکٹرز کی اچھی کھیپ کا میسر ہونا خوش آئند ہے، یہ پختہ کار ہوکر اعلی معیار کے پرفارمرز کے طور پر طویل عرصے پاکستان کی خدمت کر سکتے ہیں،اس سے قومی ٹیم کی کارکردگی میں بھی بہتری آئے گی۔ پرانے ڈومیسٹک اسٹرکچر کی بحالی کے سوال پر انھوں نے کہا کہ پہلا کام تو یہ ہے کہ ریجنز سے نمائندے منتخب ہوکر اوپر آئیں، ڈپارٹمنٹس کو خط لکھ دیا گیا ہے،وہ دلچسپی بھی لے رہے ہیں، ان کی ٹیمیں بنیں گی، دونوں کے 4،4 نمائندے گورننگ بورڈ کا حصہ بن جائیں گے، 2 نمائندے پیٹرن کے نامزد کردہ ہوں گے، گورننگ بورڈ بن جائے تو فیصلہ ہوگا کہ سسٹم کو کس طرح چلانا ہے، کیا ڈپارٹمنٹس کا الگ ٹورنامنٹ بہتر ہو گا یہ بھی دیکھنا پڑے گا۔

سابقہ چیف سلیکٹر محمد وسیم کی عرفیت لیپ ٹاپ چیف سلیکٹر کے سوال پر ہارون رشید نے کہا کہ لیپ ٹاپ سے آپ کو معلومات حاصل ہوتی ہیں، ٹیکنالوجی سے مدد لینے میں کوئی خرابی نہیں،ساتھ ہی اپنی آنکھوں سے کھلاڑی کی کارکردگی کا جائزہ لینا بھی ضروری ہوتا ہے، دیکھنا پڑتا ہے کہ مختلف کنڈیشنز میں کھیل کے اتار چڑھاؤ کے دوران وہ کس طرح پرفارم کرتا ہے، اس سلسلے میں ڈیٹا بھی مددگار ہوتا ہے کہ کن کنڈیشنز میں کیسی کارکردگی کا مظاہرہ کیا،موجودہ فارم اور فٹنس اپنی نظروں سے بھی پرکھنا ہوتی ہے کہ کھلاڑی میں کتنا دم خم ہے۔ ہارون رشید کے مطابق سلیکشن کمیٹی کے دیگر ارکان کا انتخاب کرنے کیلیے کام جاری ہے، کوشش ہوگی کہ اس میں نہ صرف ملک کے مختلف حصوں کی نمائندگی ہو بلکہ ایسے افراد کو لائیں جو کرکٹ کو جدید تقاضوں کے مطابق آگے بڑھانے میں مددگار بھی ثابت ہو سکیں، بہت جلد ناموں کا اعلان کردیا جائے گا۔ تین الگ کپتانوں کی تجویز پر ہارون رشید نے کہا کہ کپتان کا تقرر بورڈ کے سربراہ کی صوابدید ہے،فیصلہ بھی وہی کرسکتے ہیں مگر میرے خیال میں یہ بھی دیکھنا ہوگا کہ ہمارے پاس وسائل کتنے ہیں،کتنے امیدوار ہیں جنھیں مستقبل میں قیادت کیلیے بطور متبادل تیار کرسکیں، میڈیا میں آرہا ہے کہ بابراعظم پر تینوں فارمیٹ کی قیادت کا بہت دباؤ ہے، ان سب باتوں کو پیش نظر رکھتے ہوئے ہی نجم سیٹھی کوئی فیصلہ کریں گے۔ ہارون رشید نے کہا کہ ہوم سیریز میں سلیکٹرز کیلیے پلیئنگ الیون کے حوالے سے ٹیم مینجمنٹ کو رائے دینا آسان ہوتا ہے کیونکہ وہ بھی کنڈیشنز سمیت سب کچھ آنکھوں کے سامنے دیکھ رہے ہوتے ہیں،کوچ، کپتان سے بات چیت ہوجاتی ہے، بیرون ملک میچز کے دوران مشکل ہوتی ہے، اسی لیے ٹور سلیکشن کمیٹی بنادی جاتی ہے۔

Categories
کھیل

آن لائن شاپنگ سنی تھی لیکن ۔۔۔ عاقب جاوید نے کرکٹ بورڈ کو آئینہ دکھا دیا

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور قلندرز کے ہیڈکوچ اور سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے مکی آرتھر کو قومی ٹیم کا ہیڈکوچ اور آن لائن کوچنگ کے آئیڈیا پر تنقید کا نشانہ بناڈالا۔ سابق کرکٹر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے مکی آرتھر کو آن لائن کوچنگ کے حوالے سے تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا
کہ آن لائن شاپنگ سنی تھی لیکن آن لائن کوچنگ نہیں، آزما کر دیکھ لیں یہ بھی۔ انہوں نے کہا کہ بورڈ پاکستانی ٹیم کو متحد کرنا چاہتا ہے لیکن میری سمجھ نہیں آرہا ہے کہ مکی آرتھر یا غیر ملکی کوچ کے علاوہ کوئی اور نام نہیں ہے، یہ جذباتی فیصلہ لگ رہا ہے جس کا کسی کو سمجھ نہیں آرہا۔ قبل ازیں قومی ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے بھی غیر ملکی کوچ پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ آن لائن کوچنگ کا تصور سمجھ سے بالاتر ہے۔ واضح رہے کہ مکی آرتھر ڈاربی شائر کے ساتھ معاہدے کی وجہ سے وہ انگلش کاؤنٹی سیزن کے دوران پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے۔ دوسری جانب ثقلین مشتاق کا معاہدہ ختم ہونے پر پی سی بی کو قومی ٹیم کیلیے نئے ہیڈ کوچ کی تلاش تھی، چیئرمین ایگزیکٹیو کمیٹی نجم سیٹھی کا اولین انتخاب مکی آرتھر بنے مگر انگلش کاؤنٹی ڈاربی شائر کے ساتھ معاہدے کی وجہ سے انھوں نے عدم دستیابی ظاہر کردی تھی تاہم کئی بڑے ناموں کی عدم دلچسپی کے بعد بورڈ نے آرتھر سے ہی دوبارہ رابطے شروع کیے اور انھیں من پسند انداز میں کام کرنے کی اجازت دیدی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اب ہیڈ کوچ کا عہدہ ہی ختم کر دیا جائے گا، ٹیم ڈائریکٹر کی پوسٹ متعارف ہو گی جس پر مکی آرتھر کا نام جگمگائے گا۔

Categories
اسپیشل سٹوریز

نشے میں دھت خاتون کا جہاز میں ہنگامہ، فلائٹ اٹینڈنٹ کیساتھ کیا کیا ؟ جانیے

ممبئی: (ویب ڈیسک) ممبئی سے ابو ظبی جانے والی پرواز میں نشے میں دھت خاتون نے ہنگامہ مچادیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی سے ابوظبی جانے والی پرواز میں جہاز کے ٹیک آف سے پہلے ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا جس میں نشے میں دھت ایک مسافر خاتون نے جہاز میں ہنگامہ برپا کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جہاز میں سوار ہونے والی خاتون کے پاس اکانومی کلاس کا ٹکٹ تھا لیکن خاتون نے زبردستی بزنس کلاس میں بیٹھنے کی ضد کی، فلائٹ اٹینڈنٹ کی جانب سے خاتون کو سمجھانے پر وہ آپے سے باہر ہوگئی اوراپنے کپڑے اتارنا شروع کردیے۔ اس دوران خاتون نے کپڑے اتار کر جہاز میں بھاگنا شروع کردیا اور فلائٹ اٹیندنٹ کے منہ پر مکا بھی دے مارا۔ جہاز کے عملے کی جانب سے واقعے کی اطلاع دیے جانے پرسکیورٹی عملہ موقع پہنچ گیا اور خاتون کو پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس کا کہنا ہےکہ خاتون کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Categories
شوبز

پریانکا نے پہلی بار بیٹی کا چہرہ دنیا کو دکھا دیا

ممبئی: (ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار نک جونس کی بیٹی مالتی میری کا چہرہ پہلی بار دنیا کے سامنے آگیا۔ 15 جنوری 2022 کو سروگیسی کے ذریعے دنیا میں آنے والی پریانکا کی بیٹی مالتی کو اب تک مداحوں نے نہیں دیکھا تھا تاہم اسٹار جوڑی

نے 30 جنوری 2023 کو بیٹی کو پوری دنیا کو دکھانے کا فیصلہ کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نک جونس اور ان کے دو بھائیوں کو ہالی وڈ واک آف فیم کے اعزاز سے نوازا گیا جس کی تقریب میں پریانکا اور ان کی بیٹی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔ اس حوالے سے پریانکا نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ بھی شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے شوہر کو ملنے والے اعزاز پر مبارکباد دی۔ دوسری جانب مالتی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں جن پر مداح تبصرے کررہے ہیں۔ متعدد مداحوں نے مالتی کو اپنے والد نک جونس کی کاپی قرار دیا اور کہا کہ وہ گلوکار سے کافی مشابہ ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل پریانکا نے کبھی اپنی بیٹی کا چہرہ نہیں دکھایا تھا، اداکارہ کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ وہ پرائیویسی کے باعث بیٹی کو فی الحال لوگوں میں متعارف نہیں کرانا چاہتیں۔ کئی بار پریانکا نے بیٹی کے ہمراہ تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں لیکن زیادہ تر اس پر ایک ایموجی بنا ہوتا تھا۔

Categories
اسپیشل سٹوریز

ٹوئٹر میں پیمنٹ سروسز کے حوالے سے بڑی خبر آگئی

لاہور: (ویب ڈیسک) ٹوئٹر کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پیمنٹ فیچر متعارف کرانے کے منصوبے پر پیشرفت کی گئی ہے۔ فنانشنل ٹائمز کی ایک رپورٹ میں کمپنی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا کہ ٹوئٹر کے سی ای او ایلون مسک ٹوئٹر کی آمدنی میں اضافے کے لیے نئے منصوبوں پر کام کررہے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق پیمنٹ سروسز کو ایپ کا حصہ بنانے کے لیے ٹوئٹر کی جانب سے امریکا میں ریگولیٹری لائسنس کے حصول پر کام کیا جارہا ہے۔ اس سے قبل ٹوئٹر نے نومبر 2022 میں پیمنٹ سروسز کے لیے امریکی محکمہ خزانہ میں رجسٹریشن کرائی تھی اور اب لائسنس کے حصول کے لیے کام کیا جارہا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ کمپنی کو توقع ہے کہ لائسنس کا عمل ایک سال کے اندر مکمل ہوجائے گا۔ خیال رہے کہ ایلون مسک نے نومبر 2022 میں پیمنٹ سسٹم کو ٹوئٹر کا حصہ بنانے پر بات کی تھی۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ٹوئٹر کا پیمنٹ سسٹم بینک اکاؤنٹس اور ڈیبٹ کارڈ سے منسلک ہوگا۔ ایلون مسک نے کہا کہ ٹوئٹر بلیو سبسکرپشن پلان سے صارفین اس پلیٹ فارم کو پیمنٹس کے لیے استعمال کرسکیں گے اور ایک دوسرے کو رقوم بھیج سکیں گے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ صارفین اپنے بینک اکاؤنٹس کو ٹوئٹر سے لنک کرسکیں گے اور اگلے مرحلے میں ہم انہیں زیادہ فیچرز فراہم کریں گے جبکہ ڈیبٹ کارڈز اور چیکس کا اضافہ بھی کیا جائے گا۔ ایلون مسک معروف سروس پے پال کے شریک بانی بھی رہے ہیں اور انہیں اس طرح کے پیمنٹ سسٹم کے بارے میں کافی کچھ معلوم ہے۔ اگر یہ منصوبہ کامیاب ہوتا ہے تو یہ ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر کو سپر ایپ میں تبدیل کرنے کے حوالے سے پیشرفت ہوگی۔ وہ کافی عرصے سے ٹوئٹر کو ایک سپر ایپ میں تبدیل کرنے کی بات کررہے ہیں جہاں صارفین کو ایک ہی جگہ ای کامرس، فنانس اور دیگر سروسز مل سکیں۔

Categories
انٹرنیشنل

ایشیا کے امیر ترین شخص محض 5 دنوں میں 34 ارب ڈالرز سے کیوں محروم ہوگئے ؟ جانیے

ممبئیی: (ویب ڈیسک) بھارت سے تعلق رکھنے والے گوتم اڈانی کافی عرصے بعد دنیا کے 10 امیر ترین افراد کی فہرست سے باہر ہوگئے ہیں اور تنزلی کا یہ سلسلہ جاری رہا تو بہت جلد ان سے ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز بھی چھن جائے گا۔ بلومبرگ بلین ائیر انڈیکس کے مطابق محض

5 دن کے اندر گوتم اڈانی دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں چوتھے سے 11 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں اور ان کی ذاتی دولت میں 3 کاروباری دنوں کے دوران 34.6 ارب ڈالرز کی کمی آئی ہے۔ اس وقت 84.4 ارب ڈالرز کے ساتھ گوتم اڈانی 11 ویں نمبر پر ہیں جبکہ ان کے حریف مکیش امبانی 82.2 ارب ڈالرز کے ساتھ 12 ویں امیر ترین فرد ہیں۔ اڈانی گروپ کی کمپنیوں کو بھی بھاری نقصان کا سامنا ہے اور ان کی مارکیٹ ویلیو میں 68 ارب ڈالرز سے زیادہ کی کمی آئی ہے۔ گوتم اڈانی کی دولت میں تیزی سے کمی کی وجہ ایک امریکی شارٹ سیلنگ کمپنی ہندن برگ کی 25 جنوری کو جاری ہونے والی رپورٹ تھی۔ اس رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ اڈانی گروپ دہائیوں سے اسٹاک مارکیٹ میں ہیرا پھیری اور اکاؤنٹنگ فراڈ اسکیم میں ملوث ہے۔ رپورٹ میں گوتم اڈانی کے لیے کارپوریٹ تاریخ کے سب سے بڑے دھوکے باز کے الفاظ بھی استعمال کیے گئے تھے۔ اس رپورٹ پر اڈانی گروپ کی جانب سے 29 جنوری کو 413 صفحات پر مشتمل ردعمل جاری کیا گیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ کمپنیوں کی جانب سے تمام مقامی قوانین پر عمل کیا گیا ہے۔ مگر یہ ردعمل بھی سرمایہ کاروں کو اڈانی گروپ کی کمپنیوں کے حصص فروخت کرنے سے نہیں روک سکا۔ خیال رہے کہ گوتم اڈانی 2022 میں سب سے زیادہ دولت کمانے والے افراد میں سے ایک تھے اور ان کے اثاثوں میں 42.2 ارب ڈالرز کا اضافہ ہوا، جس کے بعد انہوں نے سال کا اختتام 119 ارب ڈالرز کے ساتھ دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص کی حیثیت سے کیا تھا۔ فرانس کے برنارڈ آرنلٹ اس وقت 189 ارب ڈالرز کے ساتھ دنیا کے امیر ترین شخص ہیں جن کے بعد ایلون مسک 160 ارب ڈالرز کے ساتھ دوسرے، جیف بیزوس 124 ارب ڈالرز کے ساتھ تیسرے، بل گیٹس 111 ارب ڈالرز کے ساتھ چوتھے جبکہ وارن بفٹ 107 ارب ڈالرز کے ساتھ دنیا کے 5 ویں امیر ترین شخص ہیں۔

Categories
کھیل

حفیظ نے کامران اکمل کو سربراہ جونیئر سلیکشن کمیٹی بنائے جانے پر کیا کہا ؟ جانیے

لاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے کامران اکمل کو جونیئر سلیکشن کمیٹی کا سربراہ بنائے جانے پر خوشی کا اظہار کیا اور اس فیصلے کو درست قرار دیا۔30 جنوری کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈسٹرکٹ اور ریجنل جونیئر ٹیموں کے انتخاب کے لیے 8 رکنی

سلیکشن کمیٹی بنائی۔ کامران اکمل کو اس جونیئر سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا، جونیئر سلیکشن کمیٹی انڈر 13، انڈر 16 اور انڈر 19 پلیئرز کا انتخاب کرے گی۔ اس حوالے سے محمد حفیظ نے ٹوئٹ کی اور کامران اکمل کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ‘نجم سیٹھی کی جانب سے یہ فیصلہ بہت اچھا کیا گیا ہے، کامران ماڈرن کرکٹ کی ضروریات کو بخوبی سمجھتے ہیں اور وہ نئے ٹیلنٹ کی شناخت بھی بہت اچھے سے کرسکتے ہیں’۔ سابق کپتان کی تعریف پر کامران اکمل نے بھی ان کا شکریہ ادا کیا۔

Categories
کھیل

سرفراز بطور کپتان بابر کو دوران میچ کس وجہ سے ڈانٹتے تھے؟

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بیٹر امام الحق کی وجہ سے سابق کپتان سرفراز احمد سے ڈانٹ کھانے کا انکشاف کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر بابراعظم کی ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ ایک تقریب کی پرانی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ ویڈیو میں انہوں نے میزبان کے سوال کے جواب میں بتایا
کہ میں نے دوران میچ امام الحق کی وجہ سے سیفی بھائی سے بہت ڈانٹ کھائی ہے کیوں کہ امام کبھی میچ میں نہیں ہوتا تھا، کبھی کہیں گھوم رہا ہوتا تھا، اس کی باڈی لینگویج بھی ایسی ہوتی تھی تو سیفی بھائی مجھ سے کہتے تھے بابر اسے دیکھ لو۔ دوسری جانب ایک ویڈیو میں بابر اعظم نے بتایا کہ مجھ سے سب سے زیادہ حارث رؤف نے ڈانٹ کھائی ہے لیکن مجھے حارث سے پیار بھی بہت ہے۔ دوسری جانب پاکستان نے آئی ایم ایف سے مطالبات پر عملدرآمد کے لیے مانگ لیا۔ آئی ایم ایف کے مشن ہیڈ نیتھن پورٹر کی سربراہی میں وفد نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی جس میں پاکستان کی معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مذاکرات میں سیکرٹری خزانہ حامد یعقوب شیخ، وزیر مملکت عائشہ غوث پاشا سمیت وزیر اعظم کے معاونین خصوصی طارق پاشا اور طارق باجوہ نے بھی شرکت کی جب کہ ملاقات میں نویں اقتصادی جائزہ مذاکرات کے شیڈول اور خدوخال پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس کے علاوہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بات چیت میں معاشی اہداف پر بھی غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مذاکرات میں آئی ایم ایف کے وفد نے بجٹ میں اعلان کردہ فیصلوں کے مطابق بجٹ خسارہ 4.9 فیصدرکھنےکا وعدہ پورا کرنے کا کہا اور بجٹ فیصلوں کےمطابق پرائمری خسارہ جی ڈی پی کا0.2فیصدرکھنےکاوعدہ پوراکرنے کا بھی کہا گیا۔ آئی ایم ایف وفد نے مطالبہ کیا کہ برآمدی شعبےکو 110ارب روپے کااستثنا ختم کیا جائے، ایف بی آر کی طرف سے 7470 روپے ٹیکس وصولیوں کاہدف ہرحال میں پورا کیاجائے، اس کے علاوہ گردشی قرض میں خاطر خواہ کمی لائی جائے۔ ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف نے پیٹرولیم لیوی کی مد میں 855 ارب روپے وصولی کا ہدف پورا کرنے کا بھی کہا گیا، ریاستی کمپنیوں کی کارکردگی بہتر کرکے ان کا خسارہ بھی ختم کرنے کا کہا گیا ہے، آئی ایم ایف نے نجکاری پروگرام پر عمل درآمد کرنے کا کہا جب کہ آئی ایم ایف نے مالی خسارے اور نقصانات کی نشاندہی بھی کی۔ حکام وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے مالی نظم و ضبط پر سختی سے عمل کرنے پر زور دیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے غریب طبقے کے لیے سبسڈی کی مخالفت نہیں کی ا ور آئی ایم ایف بی آئی ایس پی کے تحت ریلیف جاری رکھنے پر بھی آمادہ ہوگیا ہے۔

Categories
پاکستان

عمران خان کے لئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) بینکنگ کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ اسلام آباد کی بینکنگ کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت سے عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری لگوانے

کی استدعا کی گئی جسے عدالت نے مسترد کردیا۔ عدالت نے عمران خان کی 10 فروری تک عبوری ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے متنبہ کیا کہ 10 فروری کو عمران خان نہ آئے تو ضمانت خارج کردیں گے، 10 فروری کو نئی کوئی درخواست بھی لانے کی کوشش کی توضمانت خارج ہوگی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بینکنگ کورٹ اسلام آباد نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانت میں 31 جنوری تک توسیع کردی تھی۔ دوسری جانب پاکستان نے آئی ایم ایف سے مطالبات پر عملدرآمد کے لیے مانگ لیا۔ آئی ایم ایف کے مشن ہیڈ نیتھن پورٹر کی سربراہی میں وفد نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی جس میں پاکستان کی معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مذاکرات میں سیکرٹری خزانہ حامد یعقوب شیخ، وزیر مملکت عائشہ غوث پاشا سمیت وزیر اعظم کے معاونین خصوصی طارق پاشا اور طارق باجوہ نے بھی شرکت کی جب کہ ملاقات میں نویں اقتصادی جائزہ مذاکرات کے شیڈول اور خدوخال پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس کے علاوہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بات چیت میں معاشی اہداف پر بھی غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مذاکرات میں آئی ایم ایف کے وفد نے بجٹ میں اعلان کردہ فیصلوں کے مطابق بجٹ خسارہ 4.9 فیصدرکھنےکا وعدہ پورا کرنے کا کہا اور بجٹ فیصلوں کےمطابق پرائمری خسارہ جی ڈی پی کا0.2فیصدرکھنےکاوعدہ پوراکرنے کا بھی کہا گیا۔ آئی ایم ایف وفد نے مطالبہ کیا کہ برآمدی شعبےکو 110ارب روپے کااستثنا ختم کیا جائے، ایف بی آر کی طرف سے 7470 روپے ٹیکس وصولیوں کاہدف ہرحال میں پورا کیاجائے، اس کے علاوہ گردشی قرض میں خاطر خواہ کمی لائی جائے۔ ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف نے پیٹرولیم لیوی کی مد میں 855 ارب روپے وصولی کا ہدف پورا کرنے کا بھی کہا گیا، ریاستی کمپنیوں کی کارکردگی بہتر کرکے ان کا خسارہ بھی ختم کرنے کا کہا گیا ہے، آئی ایم ایف نے نجکاری پروگرام پر عمل درآمد کرنے کا کہا جب کہ آئی ایم ایف نے مالی خسارے اور نقصانات کی نشاندہی بھی کی۔ حکام وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے مالی نظم و ضبط پر سختی سے عمل کرنے پر زور دیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے غریب طبقے کے لیے سبسڈی کی مخالفت نہیں کی ا ور آئی ایم ایف بی آئی ایس پی کے تحت ریلیف جاری رکھنے پر بھی آمادہ ہوگیا ہے۔

Categories
پاکستان

عمران خان کا بنی گالہ منتقلی کا فیصلہ، پی ٹی آئی نے سکیورٹی نے بڑا قدم اٹھالیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے بنی گالہ منتقل ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان آئندہ چند روز میں بنی گالہ منتقل ہوں گے جس کے لیے ان کی بنی گالہ رہائش گاہ کی سکیورٹی بڑھانے کی تیاریاں جاری ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے

کہ عمران خان کی پرائیوٹ سکیورٹی میں بھی اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے لیے نجی کمپنی سے خدمات لی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق بنی گالہ میں عمران خان کے لیے 2 خصوصی بلٹ پروف کمرے تیار کرلیے گئے ہیں۔ دوسری جانب پاکستان نے آئی ایم ایف سے مطالبات پر عملدرآمد کے لیے مانگ لیا۔ آئی ایم ایف کے مشن ہیڈ نیتھن پورٹر کی سربراہی میں وفد نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی جس میں پاکستان کی معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مذاکرات میں سیکرٹری خزانہ حامد یعقوب شیخ، وزیر مملکت عائشہ غوث پاشا سمیت وزیر اعظم کے معاونین خصوصی طارق پاشا اور طارق باجوہ نے بھی شرکت کی جب کہ ملاقات میں نویں اقتصادی جائزہ مذاکرات کے شیڈول اور خدوخال پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس کے علاوہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بات چیت میں معاشی اہداف پر بھی غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مذاکرات میں آئی ایم ایف کے وفد نے بجٹ میں اعلان کردہ فیصلوں کے مطابق بجٹ خسارہ 4.9 فیصدرکھنےکا وعدہ پورا کرنے کا کہا اور بجٹ فیصلوں کےمطابق پرائمری خسارہ جی ڈی پی کا0.2فیصدرکھنےکاوعدہ پوراکرنے کا بھی کہا گیا۔ آئی ایم ایف وفد نے مطالبہ کیا کہ برآمدی شعبےکو 110ارب روپے کااستثنا ختم کیا جائے، ایف بی آر کی طرف سے 7470 روپے ٹیکس وصولیوں کاہدف ہرحال میں پورا کیاجائے، اس کے علاوہ گردشی قرض میں خاطر خواہ کمی لائی جائے۔ ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف نے پیٹرولیم لیوی کی مد میں 855 ارب روپے وصولی کا ہدف پورا کرنے کا بھی کہا گیا، ریاستی کمپنیوں کی کارکردگی بہتر کرکے ان کا خسارہ بھی ختم کرنے کا کہا گیا ہے، آئی ایم ایف نے نجکاری پروگرام پر عمل درآمد کرنے کا کہا جب کہ آئی ایم ایف نے مالی خسارے اور نقصانات کی نشاندہی بھی کی۔ حکام وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے مالی نظم و ضبط پر سختی سے عمل کرنے پر زور دیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے غریب طبقے کے لیے سبسڈی کی مخالفت نہیں کی ا ور آئی ایم ایف بی آئی ایس پی کے تحت ریلیف جاری رکھنے پر بھی آمادہ ہوگیا ہے۔

Categories
پاکستان

عوام کیلئے خوشخبری!!! بجلی کی قیمتوں میں یکدم بڑی کمی کر دی گئی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 10 روپے 80 پیسے سستی کر نے کا اعلان کردیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کی دسمبر کی فیول چارجز ایڈجسمنٹ کے لیے درخواست پر سماعت کی جس دوران اتھارٹی کو بریفنگ دی گئی کہ دسمبر

میں کے الیکٹرک کی فرنس آئل کھپت کم رہی، فرنس آئل اور ایل این جی کی قیمت بھی کم تھی، کے الیکٹرک درخواست کے مطابق کرا چی کے صارفین کو 12ارب روپے سے زیادہ کا ریلیف ملے گا۔ سی ایف او کے الیکٹرک نے کہا کہ ادارہ سولر اور ونڈ پر بجلی منصوبے لگانے پر کام کر رہا ہے۔ سماعت کے بعد چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی 10روپے 80 پیسے سستی کرنے کا اعلان کیا اور کہا کہ اس سے کے الیکٹرک صارفین کو تقریبا 11 ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔ نیپرا کےمطابق کے الیکٹرک صارفین کو دسمبر ایڈجسٹمنٹ کے تحت ریلیف دیاگیا ہے۔ دوسری جانب پاکستان نے آئی ایم ایف سے مطالبات پر عملدرآمد کے لیے مانگ لیا۔ آئی ایم ایف کے مشن ہیڈ نیتھن پورٹر کی سربراہی میں وفد نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی جس میں پاکستان کی معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مذاکرات میں سیکرٹری خزانہ حامد یعقوب شیخ، وزیر مملکت عائشہ غوث پاشا سمیت وزیر اعظم کے معاونین خصوصی طارق پاشا اور طارق باجوہ نے بھی شرکت کی جب کہ ملاقات میں نویں اقتصادی جائزہ مذاکرات کے شیڈول اور خدوخال پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس کے علاوہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بات چیت میں معاشی اہداف پر بھی غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مذاکرات میں آئی ایم ایف کے وفد نے بجٹ میں اعلان کردہ فیصلوں کے مطابق بجٹ خسارہ 4.9 فیصدرکھنےکا وعدہ پورا کرنے کا کہا اور بجٹ فیصلوں کےمطابق پرائمری خسارہ جی ڈی پی کا0.2فیصدرکھنےکاوعدہ پوراکرنے کا بھی کہا گیا۔ آئی ایم ایف وفد نے مطالبہ کیا کہ برآمدی شعبےکو 110ارب روپے کااستثنا ختم کیا جائے، ایف بی آر کی طرف سے 7470 روپے ٹیکس وصولیوں کاہدف ہرحال میں پورا کیاجائے، اس کے علاوہ گردشی قرض میں خاطر خواہ کمی لائی جائے۔ ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف نے پیٹرولیم لیوی کی مد میں 855 ارب روپے وصولی کا ہدف پورا کرنے کا بھی کہا گیا، ریاستی کمپنیوں کی کارکردگی بہتر کرکے ان کا خسارہ بھی ختم کرنے کا کہا گیا ہے، آئی ایم ایف نے نجکاری پروگرام پر عمل درآمد کرنے کا کہا جب کہ آئی ایم ایف نے مالی خسارے اور نقصانات کی نشاندہی بھی کی۔ حکام وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے مالی نظم و ضبط پر سختی سے عمل کرنے پر زور دیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے غریب طبقے کے لیے سبسڈی کی مخالفت نہیں کی ا ور آئی ایم ایف بی آئی ایس پی کے تحت ریلیف جاری رکھنے پر بھی آمادہ ہوگیا ہے۔

Categories
پاکستان

انتخابات کی تاریخ کیوں نہیں دی جا رہی؟ پی ٹی آئی نے بڑا قدم اٹھالیا

پشاور: (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا میں 90 دن کے اندرانتخابات کرانے کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ تحریک انصاف کے صوبائی رہنماؤں نے اس حوالے سے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد 90 دن میں الیکشن کرانا لازمی ہے

الیکشن کمیشن نے انتخابات کی تاریخ کے لیے گورنر کو خط لکھا لیکن گورنر خیبرپختونخوا نے ابھی تک انتخابات کے لیے تاریخ نہیں دی۔ درخواست میں کہا گیا ہےکہ قانون کے مطابق اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد 90 دن کے اندر الیکشن نگران حکومت کی ذمہ داری ہے۔ ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں سابق صوبائی وزیر عاطف خان نے کہا کہ انتخابات منعقد کرانے کے لیے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ہے، بروقت الیکشن کرانا آئینی ضرورت ہے، آئین میں درج ہے کہ اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد 90 دن میں الیکشن کرانے ہوتے ہیں لیکن اب تک گورنر نے تاریخ نہیں دی جو غیر آئینی اقدام ہے۔ انہوں نے کہا کہ پتا نہیں پی ڈی ایم الیکشن سے کیوں بھاگ رہی ہے، نگران کابینہ غیرسیاسی ہوتی ہے لیکن ایسا لگ رہا ہے کہ یہ پی ڈی ایم کی کابینہ ہے۔ واضح رہےکہ پی ٹی آئی نے پنجاب میں بھی 90 روز میں الیکشن کرانے کے لیے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کررکھی ہے جو زیر سماعت ہے۔ دوسری جانب پاکستان نے آئی ایم ایف سے مطالبات پر عملدرآمد کے لیے مانگ لیا۔ آئی ایم ایف کے مشن ہیڈ نیتھن پورٹر کی سربراہی میں وفد نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی جس میں پاکستان کی معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مذاکرات میں سیکرٹری خزانہ حامد یعقوب شیخ، وزیر مملکت عائشہ غوث پاشا سمیت وزیر اعظم کے معاونین خصوصی طارق پاشا اور طارق باجوہ نے بھی شرکت کی جب کہ ملاقات میں نویں اقتصادی جائزہ مذاکرات کے شیڈول اور خدوخال پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس کے علاوہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بات چیت میں معاشی اہداف پر بھی غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مذاکرات میں آئی ایم ایف کے وفد نے بجٹ میں اعلان کردہ فیصلوں کے مطابق بجٹ خسارہ 4.9 فیصدرکھنےکا وعدہ پورا کرنے کا کہا اور بجٹ فیصلوں کےمطابق پرائمری خسارہ جی ڈی پی کا0.2فیصدرکھنےکاوعدہ پوراکرنے کا بھی کہا گیا۔ آئی ایم ایف وفد نے مطالبہ کیا کہ برآمدی شعبےکو 110ارب روپے کااستثنا ختم کیا جائے، ایف بی آر کی طرف سے 7470 روپے ٹیکس وصولیوں کاہدف ہرحال میں پورا کیاجائے، اس کے علاوہ گردشی قرض میں خاطر خواہ کمی لائی جائے۔ ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف نے پیٹرولیم لیوی کی مد میں 855 ارب روپے وصولی کا ہدف پورا کرنے کا بھی کہا گیا، ریاستی کمپنیوں کی کارکردگی بہتر کرکے ان کا خسارہ بھی ختم کرنے کا کہا گیا ہے، آئی ایم ایف نے نجکاری پروگرام پر عمل درآمد کرنے کا کہا جب کہ آئی ایم ایف نے مالی خسارے اور نقصانات کی نشاندہی بھی کی۔ حکام وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے مالی نظم و ضبط پر سختی سے عمل کرنے پر زور دیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے غریب طبقے کے لیے سبسڈی کی مخالفت نہیں کی ا ور آئی ایم ایف بی آئی ایس پی کے تحت ریلیف جاری رکھنے پر بھی آمادہ ہوگیا ہے۔

Categories
پاکستان

پرویز الہٰی کو جھٹکا!! چوہدری شجاعت سرخرو، الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے چوہدری شجاعت کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کے معاملے کا فیصلہ سنادیا۔ الیکشن کمیشن نے چوہدری شجاعت حسین کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا جسے سناتے ہوئے کمیشن نے ورکنگ کمیٹی کی کارروائی کو کالعدم قراردیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے میں کہا ہےکہ چوہدری شجاعت

(ق) لیگ کے صدر برقرار رہیں گے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کو پارٹی صدارت سے ہٹادیا گیا تھا۔ مسلم لیگ ہاؤس ڈیوس روڈ میں (ق) لیگ کا مشاورتی اجلاس کے دوران چوہدری شجاعت حسین کو پارٹی کی صدارت سے ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ ان کی جگہ ان کے بھائی چوہدری وجاہت حسین کو (ق) لیگ کا صدر مقرر کیا گیا تھا۔ اس کے علاوہ طارق بشیر چیمہ کو ہٹاکر کامل علی آغا کو پارٹی کا مرکزی سیکرٹری جنرل بنایا گیا۔ دوسری جانب پاکستان نے آئی ایم ایف سے مطالبات پر عملدرآمد کے لیے مانگ لیا۔ آئی ایم ایف کے مشن ہیڈ نیتھن پورٹر کی سربراہی میں وفد نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی جس میں پاکستان کی معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مذاکرات میں سیکرٹری خزانہ حامد یعقوب شیخ، وزیر مملکت عائشہ غوث پاشا سمیت وزیر اعظم کے معاونین خصوصی طارق پاشا اور طارق باجوہ نے بھی شرکت کی جب کہ ملاقات میں نویں اقتصادی جائزہ مذاکرات کے شیڈول اور خدوخال پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس کے علاوہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بات چیت میں معاشی اہداف پر بھی غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مذاکرات میں آئی ایم ایف کے وفد نے بجٹ میں اعلان کردہ فیصلوں کے مطابق بجٹ خسارہ 4.9 فیصدرکھنےکا وعدہ پورا کرنے کا کہا اور بجٹ فیصلوں کےمطابق پرائمری خسارہ جی ڈی پی کا0.2فیصدرکھنےکاوعدہ پوراکرنے کا بھی کہا گیا۔ آئی ایم ایف وفد نے مطالبہ کیا کہ برآمدی شعبےکو 110ارب روپے کااستثنا ختم کیا جائے، ایف بی آر کی طرف سے 7470 روپے ٹیکس وصولیوں کاہدف ہرحال میں پورا کیاجائے، اس کے علاوہ گردشی قرض میں خاطر خواہ کمی لائی جائے۔ ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف نے پیٹرولیم لیوی کی مد میں 855 ارب روپے وصولی کا ہدف پورا کرنے کا بھی کہا گیا، ریاستی کمپنیوں کی کارکردگی بہتر کرکے ان کا خسارہ بھی ختم کرنے کا کہا گیا ہے، آئی ایم ایف نے نجکاری پروگرام پر عمل درآمد کرنے کا کہا جب کہ آئی ایم ایف نے مالی خسارے اور نقصانات کی نشاندہی بھی کی۔ حکام وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے مالی نظم و ضبط پر سختی سے عمل کرنے پر زور دیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے غریب طبقے کے لیے سبسڈی کی مخالفت نہیں کی ا ور آئی ایم ایف بی آئی ایس پی کے تحت ریلیف جاری رکھنے پر بھی آمادہ ہوگیا ہے۔ ادھر پاکستان نے مؤقف اختیار کیا کہ پاکستان آئی ایم ایف پروگرام میں رہنا چاہتا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تمام مطالبات پرعمل درآمد کرےگا لیکن اس کے لیے مزید وقت دیا جائے، ،پاکستان آئی ایم ایف وفد سے مل کر پائیدار ادارہ جاتی اصلاحات جاری رکھے گا۔

Categories
پاکستان

مسلسل مہنگا ہونے والا ڈالر سستا، بڑی کمی آگئی

کراچی: (ویب ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں مسلسل مہنگا ہوکر تاریخ کی بلند ترین سطح پر جانے کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی آنا شروع ہوگئی۔ منگل کے روز کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت 269.63 روپے تھی، کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں مزید 37 پیسے اضافہ ہوا اور اس کی قیمت

270 روپے ہوگئی۔ تاہم کاروبار کے دوران اچانک ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی اور پہلے ڈالر 63 پیسے پھر 37 پیسے سستا ہوا۔ انٹربینک میں ڈالر اب تک 4 روپے 65 پیسے سستا ہوا ہے اور ایک امریکی ڈالر 265 روپے پر آگیا ہے۔ دوسری جانب پاکستان نے آئی ایم ایف سے مطالبات پر عملدرآمد کے لیے مانگ لیا۔ آئی ایم ایف کے مشن ہیڈ نیتھن پورٹر کی سربراہی میں وفد نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی جس میں پاکستان کی معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مذاکرات میں سیکرٹری خزانہ حامد یعقوب شیخ، وزیر مملکت عائشہ غوث پاشا سمیت وزیر اعظم کے معاونین خصوصی طارق پاشا اور طارق باجوہ نے بھی شرکت کی جب کہ ملاقات میں نویں اقتصادی جائزہ مذاکرات کے شیڈول اور خدوخال پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس کے علاوہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بات چیت میں معاشی اہداف پر بھی غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مذاکرات میں آئی ایم ایف کے وفد نے بجٹ میں اعلان کردہ فیصلوں کے مطابق بجٹ خسارہ 4.9 فیصدرکھنےکا وعدہ پورا کرنے کا کہا اور بجٹ فیصلوں کےمطابق پرائمری خسارہ جی ڈی پی کا0.2فیصدرکھنےکاوعدہ پوراکرنے کا بھی کہا گیا۔ آئی ایم ایف وفد نے مطالبہ کیا کہ برآمدی شعبےکو 110ارب روپے کااستثنا ختم کیا جائے، ایف بی آر کی طرف سے 7470 روپے ٹیکس وصولیوں کاہدف ہرحال میں پورا کیاجائے، اس کے علاوہ گردشی قرض میں خاطر خواہ کمی لائی جائے۔ ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف نے پیٹرولیم لیوی کی مد میں 855 ارب روپے وصولی کا ہدف پورا کرنے کا بھی کہا گیا، ریاستی کمپنیوں کی کارکردگی بہتر کرکے ان کا خسارہ بھی ختم کرنے کا کہا گیا ہے، آئی ایم ایف نے نجکاری پروگرام پر عمل درآمد کرنے کا کہا جب کہ آئی ایم ایف نے مالی خسارے اور نقصانات کی نشاندہی بھی کی۔ حکام وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے مالی نظم و ضبط پر سختی سے عمل کرنے پر زور دیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے غریب طبقے کے لیے سبسڈی کی مخالفت نہیں کی ا ور آئی ایم ایف بی آئی ایس پی کے تحت ریلیف جاری رکھنے پر بھی آمادہ ہوگیا ہے۔ ادھر پاکستان نے مؤقف اختیار کیا کہ پاکستان آئی ایم ایف پروگرام میں رہنا چاہتا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تمام مطالبات پرعمل درآمد کرےگا لیکن اس کے لیے مزید وقت دیا جائے، ،پاکستان آئی ایم ایف وفد سے مل کر پائیدار ادارہ جاتی اصلاحات جاری رکھے گا۔