وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو اڈیالہ جیل کے دورے سے روک دیا گیا، ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے خیبر پختونخوا حکومت کو آگاہ کر دیا گیا، محکمہ داخلہ کے مطابق پنجاب حکومت نے اڈیالہ سمیت مختلف جیلوں میں ملاقاتوں پر عارضی پابندی عائد کر رکھی ہے، محکمہ داخلہ کے مطابق مختلف جیلوں میں ملاقاتوں پر پابندی سکیورٹی خدشات کے باعث لگائی گئی ہے، موجودہ سکیورٹی صورتحال میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا دورہ موخر کیا جائے۔
Discussion about this post