لاہورسمیت پنجاب بھر میں نمونیہ کے کیسز میں بھی اضافہ ہوگیا۔ پنجاب بھر میں 24گھنٹے کے دوران نمونیہ سے 5 بچے جاں بحق ہو گئے، پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹےمیں نمونیہ کے 520 نئے کیسز ، جبکہ لاہور میں ایک سو چالیس بچے نمونیہ کے مرض میں مبتلا ہو گئے۔
لاہور میں رواں سال نمونیہ سے 76 اموات ،8549 کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ پنجاب میں نمونیا سے 470 اموات ،37798 کیسز رپورٹ ہوئے۔
Discussion about this post