You are here
Home > Uncategorized > ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان” اسٹیبلشمنٹ نے اپوزیشن کو کیا بڑی پیشکش کردی؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیاگیا

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان” اسٹیبلشمنٹ نے اپوزیشن کو کیا بڑی پیشکش کردی؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیاگیا

لاہور (ویب ڈیسک) سینئر صحافی اور تجزیہ نگار نجم سیٹھی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے درمیان تنازعہ میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے اور کہا گیا ہے کہ ہمارا نام نہ لیں ، ہمارے اداروں کو نہ الجھائیں تو ہم عمران خان کیخلاف لڑائی میں غیر جانبدار رہیں گے ۔ نجم سیٹھی کا یہ موقف سینئر صحافی مرتضیٰ سولنگی نے سوشل میڈیا پر شیئرکیا۔

انہوں نے مزید لکھا کہ پی ڈی ایم کا مستقبل، عمران خان، پاکستان کی جمہوریت ، گیلانی کی سینٹ میں گیم کا نتیجہ ، معاشی صورتحال، ایف اے ٹی ایف ،پاکستان اور بھارت کے درمیان برف کے پگھلاﺅ سے متعلق گفتگو پر مبنی یہ شو پاکستانی وقت کے مطابق رات 9بجے شیئرکیاجائے گا۔


Top