You are here
Home > Uncategorized > تصویریں تو سب نے دیکھ لیں۔۔!! بختاور بھٹو کی منگنی کس طرح ہوئی؟ ویڈیو منظر عام

تصویریں تو سب نے دیکھ لیں۔۔!! بختاور بھٹو کی منگنی کس طرح ہوئی؟ ویڈیو منظر عام

کراچی (نیوز ڈیسک ) سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور زرداری نے اپنی منگنی کی ویڈیو جاری کر دی جس میں وہ اپنے والد کے ساتھ موجود ہیں۔

انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی منگنی کی ویڈیو جاری کی۔ویڈیو میں بختاور کو اپنے والدین اور بہن آصفہ بھٹو کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔

تینوں اس موقع پر انتہائی خوش دکھائی دیتے ہیں،بعدازاں تینوں افراد اپنے گھر کے نئے رکن یعنی بختاور کے منگیتر محمود چوہدری کے ساتھ تصاویر کھنچھواتے نظر آ رہے ہیں،بختاور بھٹو کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو گئی ہے جسے لوگوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جا رہا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Bakhtawar Bhutto-Zardari (@bakhtawarbz)


Top