اداکارہ ہانیہ عامر کی نئی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کا شمار بھی ان شوبز کے ان سپر سٹار ز میں ہوتا ہے جنہوں نے محنت، لگن اور جدوجہد کرتے اس شعبے میں ایک منفرد مقام حاصل کیا، اداکار ہ کی اب ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں وہ گانے پر ڈانس کررہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی مشہور اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنی ٹی وی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھاتے ہوئے شوبز میں منفرد مقام حاصل کیا، ان کے کردار کے معترف فینزز زسوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اداکارہ کی ویڈیوز یاتصویروں کو خوب پسند کرتے نظر آتے ہیں،اب ہانیہ کے ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ ساتھی لڑکی کے ساتھ رقص کررہی ہیں۔اداکارہ نے انسٹاگرام پر خود ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اس کے کیپشن میں لکھا کہ “کیوں کہ آخر میں کسی کو بھی عاشیر کے تاثرات سے محروم نہیں رہنا چاہئے اور اس چھوٹے سے ناچ گانے کے سبق کے لئے آپ کا شکریہ” کمسن گلوکار عاشر وجاہت نے تبصرہ سیکشن میں کہا: “میرا اظہار رقص کے برابر ہے۔”نوجوان گلوکار عاشر وجاہت بھی ویڈیو کے آخر میں مسکراتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں، ویڈیو کے سامنے آنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملےجلے کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی مشہور اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنی ٹی وی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھاتے ہوئے شوبز میں منفرد مقام حاصل کیا، ان کے کردار کے معترف فینزز زسوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اداکارہ کی ویڈیوز یاتصویروں کو خوب پسند کرتے نظر آتے ہیں،اب ہانیہ کے ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ ساتھی لڑکی کے ساتھ رقص کررہی ہیں۔اداکارہ نے انسٹاگرام پر خود ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اس کے کیپشن میں لکھا کہ “کیوں کہ آخر میں کسی کو بھی عاشیر کے تاثرات سے محروم نہیں رہنا چاہئے اور اس چھوٹے سے ناچ گانے کے سبق کے لئے آپ کا شکریہ” کمسن گلوکار عاشر وجاہت نے تبصرہ سیکشن میں کہا: “میرا اظہار رقص کے برابر ہے۔”نوجوان گلوکار عاشر وجاہت بھی ویڈیو کے آخر میں مسکراتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں، ویڈیو کے سامنے آنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملےجلے کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔