You are here
Home > Posts tagged "specialstories"

سکون حاصل کیسے کیا جاتا ہے ؟اشفاق احمد نے بتا دیا

میں نے اپنے بابا جی کو بہت ہی فخرسے بتایا کہ میرے پاس دو گاڑیاں ہیں اور بہت اچھا بینک بیلنس ہے، اس کے میرے بچے اچھے انگریزی سکول میں پڑھ رہے ہیں، عزت شہرت سب کچھ ہے، دنیا کی ہر آسائش ہمیں میسر ہے اس کے ساتھ ساتھ ذہنی

بریسٹ کینسر کی کیا نشا نیاں ہیں ؟ جانئے

بر یسٹ کینسر کیا ہے؟ بر یسٹ کینسر یا چھاتی کا سر طان کینسر کی وہ قسم ہے جو کسی خاتون چھاتیوں کے ٹشوز اور اس میں بھی زیادہ تر دودھ کی نالیوں کی اندرونی دیواروں یا ان نالیوں کو دودھ کو سپلائی کرنے والے ذخیروں لوبلز میں پیدا ہوتا

صبح ناشتے میں یہ چھوٹا سا عمل کرلیں، پورا جسم گورا ہوجائے گا

اس تحریر میں بہت ہی امیزنگ ریمیڈی شیئر کی جارہی ہے یہ ایک سکن وائٹننگ ڈرنک ہے اور یہ فل باڈی وائٹننگ ڈرنک ہے صرف ایک چیز کے ساتھ آپ اپنی فل باڈی کو وائیٹ کرسکتے ہیں گوری رنگت ابھرتے ہوئے سورج کی طرح ہوتی ہے جسے ہر کوئی پسند

کونسے سات کام انسان کو تباہ وبرباد کر دیتے ہیں ؟ جانئے

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے ایک شخص نے ایک دفعہ سوا ل کیا کہ اے حضرت علی ! میں دنیا اور آخرت میں سرخرو ہوجاؤں۔ میری زندگی میں کوئی بھی مسئلہ درپیش نہ ہو۔ اگر میں کسی بھی جانب جاؤں تو میری عزت کی جائے ۔ میں جہاں جاتا

مجرا کس کی تخلیق ہے ؟ نامور اداکارہ کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی

کراچی(ویب ڈیسک) مجرا ڈانس فی زمانہ رقص کی گندی ترین قسم قرار پا چکا ہے، جس کے متعلق اب اداکارہ مہربانو نے ایسا بیان داغ ڈالا ہے کہ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا۔ ویب سائٹ’پڑھ لو‘ کے مطابق مہربانو نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک پوسٹ میں کہا

Top