You are here
Home > Posts tagged "rateinpakistan"

بریکنگ نیوز: سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی بڑی کمی ہو گئی ؟جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 مارچ2021ء) ایک ہفتے کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار روپے سے زائد کی بڑی کمی، ملکی صرافہ مارکیٹوں میں مسلسل دوسرے روز ایک ہزار روپے سے زائد کی کمی، فی تولہ قیمت 1 لاکھ روپے کی سطح کے قریب آگئی۔

Top