You are here
Home > Posts tagged "PTI"

زرداری کا ’مصالحتی فارمولہ‘ ترک ۔۔!! (ن)لیگ نے اچانک کیا فیصلہ کر لیا؟ حکومتی صفوں میں کھلبلی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ن لیگ نے زرداری مصالحتی فارمولے کی مزید حمایت نہ کرنے کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں اختلافات کھل کر سامنے آئے ہیں۔ مسلم لیگ ن نے حکومت مخالف تحریک میں مزید سخت موقف اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ن لیگ نے

”میرے پاس ایک واٹس ایپ کال ہے جس میں ۔۔“ شہباز گل نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا، نیا پنڈورا باکس کھل گیا

لاہور (نیوز ڈیسک )حکومت ترجمان شہباز گل پر لاہور ہائیکورٹ میں انڈے اور سیاہی پھینکنے کا واقعہ پیش آیاہے جس پر وہ کافی سیخ پا دکھائی دیئے اور میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے ن لیگ کو شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا تاہم اس دوران وہ بڑا دعویٰ

’’ چیئرمین سینیٹ کا انتخاب مزیدار تھا۔۔۔‘‘ (ن)لیگ نے پیپلز پارٹی سے کس چیز کا بدلہ لیا؟ اپوزیشن کو سمجھ آگئی کہ ’ جھٹکا ‘ کہتے کسے ہیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں بڑا مزیدار کھیل ہوا ، سب نے ایک دوسرے سے بدلہ لیا ، مجھے بہت مزا آیا ، یہ کھیل آگے بھی چلے گا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن

حکومت کمزور نہیں ہوئی ہِلی ضرور ہے۔۔!! یوسف رضا گیلانی کی شکست سے حکومت اور اسٹیک ہولڈرز کے درمیان کیا چل رہا ہے؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سینئر تجزیہ کار سلیم صافی کا کہنا ہے کہ حکومت کمزور ہوئی یا نہیں، یہ طے ہے کہ ہل ضرور گئی ہے۔سلیم صافی کا کہنا ہے یوسف رضا گیلانی کامیاب ہوئے اس کا مطلب صرف یہ نہیں تھا کہ ان کے اپنے ایم این ایز

پی ٹی آئی کی 2 عہدیداروں کو معطل کر دیا گیا!وجہ ایسی کہ ہر کوئی حیران رہ گیا

کراچی(نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کی خواتین وِنگ شدید اختلافات کا شکار ہو گئی ہے، جشن منانے پر دو خواتین عہدے داران کو معطل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی پی ٹی آئی خواتین وِنگ کی صدر نے جنرل سیکریٹری اور سیکریٹری انفارمیشن کو سینیٹ میں فتح کا

Top