You are here
Home > Posts tagged "PMLN"

پاکستان توڑنے کی دھمکی جاوید لطیف کے گلے پڑ گئی! لیگی رہنما کیخلاف سخت قدم اٹھا لیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک ) مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے جاوید لطیف کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر کردی گئی۔  تفصیلات کے مطابق لیگی رہنما اور ایم این اے جاوید لطیف کے خلاف اندراج مقدمہ کیلئے درخواست شہری چوہدری محمد اکرم کی جانب سے سی سی پی او لاہور سمیت

مریم نواز کی گرفتاری کے امکانات! گرفتاری پر حکومت مخالف تحریک کا حصہ کون بنے گا؟ نام سامنے آگیا

لاہور(نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اگر مجھے گرفتار کیا تو پارٹی کے تاحیات قائد نوازشریف حکومت مخالف تحریک کی قیادت کریں گے، نیب کاکام کرپشن کوپکڑ نا ہے ترجمان بننا نہیں،نیب کرپشن پکڑنے میں ناکام ہوا، بیانات جانچنے

زرداری کا ’مصالحتی فارمولہ‘ ترک ۔۔!! (ن)لیگ نے اچانک کیا فیصلہ کر لیا؟ حکومتی صفوں میں کھلبلی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ن لیگ نے زرداری مصالحتی فارمولے کی مزید حمایت نہ کرنے کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں اختلافات کھل کر سامنے آئے ہیں۔ مسلم لیگ ن نے حکومت مخالف تحریک میں مزید سخت موقف اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ن لیگ نے

’’ میں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ اچھے رویے کا حامی ہوں۔۔۔‘‘ مریم کا بیانیہ دَم توڑنے لگا،حمزہ شہباز بھی موقع کی تلاش میں ، نظریں گیٹ نمبر 4 کی جانب کر لیں

لاہور(نیوز ڈیسک ) سینئر تجزیہ کار ظفر ہلالی کا کہنا ہے کہ مریم نواز اور حمزہ شہباز ایک دوسرے سے مختلف ہیں،اس وقت مریم نواز کا بیانیہ اس طرح سے ابھر کر سامنے نہیں آ رہابلکہ یہ ابھر کر سامنے آ رہا کہ کہ دونوں اپنے والدین کی پالیسز پر

’’ چیئرمین سینیٹ کا انتخاب مزیدار تھا۔۔۔‘‘ (ن)لیگ نے پیپلز پارٹی سے کس چیز کا بدلہ لیا؟ اپوزیشن کو سمجھ آگئی کہ ’ جھٹکا ‘ کہتے کسے ہیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں بڑا مزیدار کھیل ہوا ، سب نے ایک دوسرے سے بدلہ لیا ، مجھے بہت مزا آیا ، یہ کھیل آگے بھی چلے گا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن

Top