You are here
Home > Posts tagged "pmik"

وہی ہوا جس کا ڈر تھا ۔۔۔!!!ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا معاملہ، اتحادی جماعتوں نے وزیر اعظم کو اپنا فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) حکومت کی تمام اتحادی جماعتوں نے ڈپٹی چیئرمین سنییٹ کے  انتخاب  کا  اختیار وزیراعظم کو دیدیا ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم کی سربراہی میں اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا جس میں جی ڈی اے  کے علاوہ تمام اتحادی پارٹیوں نے شرکت کی جبکہ جی ڈی سے اس

اب ہو گا ہر کسان خوشحال ۔۔۔!!3 کروڑ خاندانوں کو براہ راست سبسڈی، وزیر اعظم عمران خان نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے تحت 3 کروڑ خاندانوں کو براہ راست سبسڈی دی جائے گی، کسانوں کے لیے بھی براہ راست سبسڈی کا پروگرام لا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے آج اسلام آباد پناہ گاہ کا

اگر یہ کام کردیں تو سینیٹ الیکشن میں پیسے لینے پر معاف کردوں گا۔۔۔!!!وزیر اعظم عمران خان کی اپنے بکے ہوئے ارکان کو بڑی پیشکش

اسلام آباد (ویب  ڈیسک)  وزیر اعظم عمران خان نے مبینہ طور پر پیسے لے کر متحدہ اپوزیشن کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کو  سینیٹ میں ووٹ ڈالنے والے اپنے ارکان کیلئے کل اعتماد کا ووٹ دینے کی صورت میں عام معافی کا اعلان کردیا ۔ نجی ٹی وی سما نے ذرائع

وزیراعظم کا دورہ سری لنکا۔۔۔!!! پہلے پارلیمنٹ سے خطاب منسوخ کیا لیکن اب کس چیز سے انکار کر دیا ؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (ویب  ڈیسک )وزیراعظم عمران خان اس وقت دورہ سری لنکا پر ہیں جہاں انہوں نے مہندا راجہ پاکسے سے ون آن ون ملاقات بھی کی جبکہ وفود کی سطح پر مذاکرات بھی ہوئے تاہم اس دوران خاتون صحافی نے انتہائی حیران کن دعویٰ کر دیاہے ۔ https://twitter.com/mehreenzahra/status/1364163081253900288?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1364163081253900288%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fdailypakistan.com.pk%2F23-Feb-2021%2F1254755 تفصیلات کے مطابق

وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

لاہور(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اپنے دورہ لاہور کے دوران جیلانی پارک لاہور میں اربن فاریسٹ کے آغاز کی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے جبکہ وزیر اعظم کو لاہور میں

Top