لاہور(ویب ڈیسک) فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان کی رکنیت معطل کر دی۔تفصیلات کے مطابق فیفا کی جانب سے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے معاملات میں بیرونی مداخلت پر پاکستان کی رکنیت معطل کی گئی۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کی معطلی کی وجہ پی ایف ایف