You are here
Home > Posts tagged "رمضان المبارک"

رمضان المبارک کے باعث نجی اور قومی ائیر لائنز کے فضائی میزبانوں کو روزہ نہ رکھنے کی ہدایات

پشاور(ویب ڈیسک) رمضان المبارک کے باعث نجی اور قومی ائیر لائنز کے فضائی میزبانوں کو روزہ نہ رکھنے کی ہدایات کی گئی ہے چیف ایو ی ایشن میڈیسن اور سول ایو ی ایشن کے ایرو میڈیکل سینٹر نے قومی ائیر لائن اور نجی ائیر لائنز کے فضائی میزبانوں کے لئے

رمضان المبارک! محکمہ ریلوے کا مسافروں کیلئے بڑا تحفہ

لاہور(نیوز ڈیسک ) ٹرینوں میں سحری اور افطاری کے وقت کھانے کی فراہمی کی اجازت، جناح ایکسپریس، گرین لائن اور سرسید ایکسپریس میں رمضان پیکج دیا جائے گا، ریلوے حکام نےہدایات جاری کردیں۔ریلوے ہیڈکوارٹر کی جانب سے بذریعہ ٹرین سفر کرنے والے مسافروں کے لیے اچھی خبر، ریلوے حکام نے

مغربی ہواؤں کا سسٹم پاکستان میں داخل! رمضان المبارک میں اَبرِ رحمت برسنے کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

لاہور (نیوز ڈیسک ) رمضان المبارک کے دوران اللہ کی رحمت برسے گی، موسم ٹھنڈا ہو جائے گا، پنجاب میں آئندہ چند روز کے دوران تیز آندھیوں اور موسلادھار بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا الرٹ جاری کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف

پنجاب میں آئندہ چند روز کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے روزے دارو ں کو خوشی کو نوید سنا دی

لاہور (ویب ڈیسک) رمضان المبارک کے دوران اللہ کی رحمت برسے گی، موسم ٹھنڈا ہو جائے گا، پنجاب میں آئندہ چند روز کے دوران تیز آندھیوں اور موسلادھار بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا الرٹ جاری۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں آئندہ چار

رمضان آتے ہی پاکستان میں کس چیز کی فروخت بڑھ گئی ؟ جانئے

لاہور(ویب ڈیسک)رمضان المبارک کی آمد پر عبادات میں استعمال ہونیوالی اشیاء جائے نماز ، تسبیح اور ٹوپیوں کی فروخت میں بھی نمایاں اضافہ ہوگیاہے۔شہر کے مختلف بازاروں میں جائے نماز ، تسبیح اور ٹوپیوں کی خریداری کے لئےدکانوں پر لوگوں کا رش رہا، خریداری بڑھنے پر دکانداروں نے قیمتوں میں

Top