Categories
شوبز

بوجھو تو جانیں، ہنستی ہوئی یہ بچی آج کی کون سی مشہور پاکستانی اداکارہ ہے؟

لاہور(ویب ڈیسک) ہنستی ہوئی یہ بچی آج کی کون سی مشہور اداکارہ ہے؟ 80 فیصد لوگ پہچان نہیں پاتے۔ تصویر میں موجود اس چھوٹی سی ہنستی مسکراتی بچی کو دیکھ کر کون کہہ سکتا تھا کہ یہ بڑی ہو کر ملک کی مایہ ناز اداکارہ بنے گی، جس کے چرچے ٹی وی ڈراموں سے لے کر سوشل میڈیا پر بھی خوب ہوں گے۔


اگر آپ اب بھی نہیں پہچان پائے تو کوئی بات نہیں ہم آپ کو بتا دیتے ہیں کہ تصویر می اپنی بڑی بہن کے ساتھ بیٹھی یہ بچی پاکستان کی نامور اداکارہ اقراء عزیز ہیں۔

Categories
اسپیشل سٹوریز

بوجھو تو جانیں!اس تصویر میں کتنے شیر ہیں؟

لاہور(ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر اکثر ایسی تصاویر وائرل ہوتی رہتی ہیں جن میں ذہانت کا امتحان لیا جاتا ہے، ایسی ہی ایک اور تصویر آج آپ کو دکھائی جارہی ہے۔اس تصویر کو غور سے دیکھیں اور بتائیں کہ اس میں کتنے شیر موجود ہیں۔بغور دیکھنے کے بعد یقیناً آپ یہی کہیں گے

کہ اس تصویر میں تو صرف ایک ہی شیر موجود ہے، لیکن دراصل آپ کا یہ جواب بھی غلط ہے کیونکہ آپ کو الجھانے کے لیے سوال ہی غلط پوچھا گیا ہے تاکہ معلوم ہو سکے کہ آپ کتنے عقلمند ہیں۔پہلی بات تو یہ ہے کہ اس تصویر میں کوئی شیر ہے ہی نہیں بلکہ یہ ایک چیتا ہے۔دوسری بات یہ ہے کہ اس چیتے کی کھال پر ہی انگریزی میں چھپے انداز میں لکھا ہے، دا ہیڈن ٹائیگر۔لیکن اگر آپ نے اس تصویر میں ایک اور شیر کو تلاش کرنے کی کوشش کی اور ناکام رہے تو آپ بھی انہی لوگوں میں شامل ہیں جو کہ صرف لکھی ہوئی بات کو ہی سچ مان کر اس پر عمل کرنا شروع کر دیتے ہیں۔