لندن(ویب ڈیسک) 25سالہ یاسمینہ خان غالباً واحدبنگالی نژاد برطانوی اداکارہ ہے جو بالغوں کی ویب سائٹ ’اونلی فینز‘ سے وابستہ ہے اور اس پر اپنی فحش ویڈیوز اور تصاویر پوسٹ کرکے ماہانہ لاکھوں کما رہی ہے۔ ڈیلی سٹار سے گفتگو کرتے ہوئے یاسمینہ خان نے بتایا ہے کہ وہ سیلز کی جاب کرتی تھی، جو اسے سخت ناپسند تھی۔
اس نے دو سال قبل یہ جاب چھوڑ کر اونلی فینز کے لیے ماڈلنگ شروع کر دی۔ یاسمینہ خان کا کہنا تھا کہ ”اونلی فینز پر میرا اکاﺅنٹ چند مہینوں میں بہت مقبول ہو گیا اور میرے ہی کسی رشتہ دار نے اس کے متعلق میری والدہ کو بتا دیا۔ میں نے اپنا یہ کیریئر اپنے گھر والوں سے مخفی رکھا ہوا تھا۔ جب انہیں علم ہوا تو ان کی طرف سے بہت سخت ردعمل آیا اور میرے اگلے چند ماہ بہت تکلیف میں گزرے۔ تاہم ہماری مالی حالت بہت خراب تھی چنانچہ میں نے یہ کام جاری رکھا۔“ یاسمینہ خان بتاتی ہے کہ ”اب میرے گھر والے بھی میرے اس کیریئر پر خوش ہیں اور میں اتنی رقم کما رہی ہوں کہ اپنا گھر خریدنے کے لیے ایک لاکھ پاﺅنڈ کی رقم بھی جمع کر چکی ہوں۔ میں اپنی بہنوں کے اخراجات بھی اٹھا رہی ہوں۔ “ یاسمینہ نے بتایا کہ اب وہ اونلی فینز سے ماہانہ 20سے 25ہزار پاﺅنڈ کما رہی ہے۔اب وہ ٹک ٹاک، انسٹاگرام اور ٹوئٹر وغیرہ پر بھی بہت شہرت پا چکی ہے۔ ٹوئٹر پر اس کے فالوورز کی تعداد اڑھائی لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ ادھر اپنی خوبصورتی سے مداحوں کے دل موہ لینے والی بھارتی اداکارہ سنی لیون کی باڈی مساج کی ویڈیو وائرل ہو گئی ۔ بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون اپنی خوبصورتی سے مداحوں کے دل موہ لیتی ہیں ، مگر اس بار انہوں نے اپنے مداحوں کو اپنی تفریح سے بھرپور شخصیت کی جھلک دکھا دی جس میں ان کے مینجر سنی راجانی انکی پیٹھ کا مساج کر رہے ہیں ۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جبکہ مداحوں کی جانب سے دلچسپ کمنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔ سنی لیون اس وقت متعدد پراجیکٹس پر کام کر رہے ہیں جن میں رنگیلا ، ویرا مادیوی اور شیرو شامل ہیں