سوئی سدرن نے نئے گھریلو گیس کنکشنز پر پابندی اٹھا لی، ذرائع سوئی سدرن کے مطابق گیس سے محروم صرف نئی سوسائٹیز کو گیس کنکشنز ملیں گے، ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں نئی سوسائٹیز کو ایل این جی قیمت پر گیس ملے گی، یاد رہے کہ نئے گیس کنکشنز پر پابندی دسمبر 2021 میں لگائی گئی تھی۔
Discussion about this post