You are here
Home > کھیل > حسن علی کے بھائی کو پولیس نے گرفتار کر لیا! خرم شہزاد 1 سال سے کس کیس میں اشتہاری تھا؟

حسن علی کے بھائی کو پولیس نے گرفتار کر لیا! خرم شہزاد 1 سال سے کس کیس میں اشتہاری تھا؟

گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک) قومی کرکٹر حسن علی کے بھائی خرم شہزاد کو گوجرانولہ پولیس نے گرفتار کر لیا ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم خرم شہزاد تھانہ لدھے والا وڑائچ پولیس کو مقدمہ نمبر 719/20 میں مطلوب تھا، خرم شہزاد اور صنم لڑائی جھگڑے اور دیگر دفعات میں گزشتہ ایک سال سے اشتہاری تھے۔

یاد رہے کہ حسن علی ان دنوں قومی ٹیم کے ساتھ انگلینڈ کے دورے پر ہیں جہاں وہ آج شیڈول ٹی ٹونٹی سیریز کے پہلے میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔


Top