You are here
Home > کھیل > ICC نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی!بابر اعظم اب کونسی پوزیش پر ہیں؟ مداحوں کے لیے بڑی خبر

ICC نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی!بابر اعظم اب کونسی پوزیش پر ہیں؟ مداحوں کے لیے بڑی خبر

دبئی(نیوز ڈیسک )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی ہے۔

نئی رینکنگ کے مطابق بابر اعظم کی پہلی پوزیشن مزید مستحکم ہوگئی ہے۔آخری میچ میں 158 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت ان کے رینکنگ پوائنٹس میں مزید اضافہ ہوا ہے۔اب ان کے رینکنگ پوائنٹس 873 ہوگئے ہیں۔

انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل ان کے رینکنگ پوائنٹس 865 تھے۔ٹاپ ٹین میں اور کوئی پاکستان بلے باز موجود نہیں ہے۔ فخر زمان 12 ویں جبکہ امام الحق 15ویں نمبر پر موجود ہیں۔


Top