You are here
Home > کھیل > ٹی 20 ورلڈ کپ : بھارتی حکومت نے پاکستانی ٹیم کو ویزے دینے کی اجازت دے دی یا نہیں ؟ تازہ ترین اطلاعات

ٹی 20 ورلڈ کپ : بھارتی حکومت نے پاکستانی ٹیم کو ویزے دینے کی اجازت دے دی یا نہیں ؟ تازہ ترین اطلاعات

لاہور (ویب ڈیسک) ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے بھارتی حکومت نے پاکستانی ٹیم کو ویزے دینے کی منظوری دیدی۔ ورلڈ کپ کی کوریج کیلئے صحافیوں کو بھی بھارتی حکومت ویزے جاری کریگی۔بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپیکس کونسل کو اس حوالے سے تفصیلات سے آگاہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شائقین کرکٹ

کی بھارت آمد کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔


Top