You are here
Home > کھیل > کل نفس ذائقہ الموت : تین روز قبل اہم اعزاز اپنے نام کرنیوالا مشہور پاکستانی کھلاڑی انتقال کر گیا

کل نفس ذائقہ الموت : تین روز قبل اہم اعزاز اپنے نام کرنیوالا مشہور پاکستانی کھلاڑی انتقال کر گیا

کراچی ( ویب ڈیسک) ایک افسوسناک خبر کے مطابق سابق مسٹر پاکستان شہزاد خان آفریدی حرکت قلب بند ہونے کے باعث بدھ کو انتقال کر گئے، شہزاد خان پاکستان آرمی کی نمائندگی کرتے تھے 51 سالہ شہزاد خان آفریدی نے تین روز قبل کراچی میں 75 کلو گرام کا قومی ٹائٹل جیتا تھا۔


Top