You are here
Home > کھیل > شاہد آفریدی کا اینٹی باڈی ٹیسٹ۔۔۔رپورٹ آ گئی

شاہد آفریدی کا اینٹی باڈی ٹیسٹ۔۔۔رپورٹ آ گئی

لاہور (ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اوربوم بوم آفریدی کا اینٹی باڈی ٹیسٹ کلئیر آ گیا ہے۔

سری لینکا میں کھیلی جانے والی لیگ لنکا پریمیر لیگ کے گال گلیڈئیٹرز کے آج کے روز ہونے والے میچ میں شامل ہوں گے۔یاد رہے کہ شاہد آفریدی گال گلیڈئیٹر کے کپتان مقرر کر دئے گئے ہیں ۔

شاہد آفریدی تاخیر سے سری لنکا پہنچے تھے لہذا آئیسولیشن میں رہنے کی وجہ سے بھی ان کی میچ میں شرکت مشکوک تھی۔

مگر اب ان کا اینٹی باڈی ٹیسٹ کلئیر آ گیا ہے۔یاد رہے کہ لنکا پریمیر لیگ میں گال گلیڈئیٹرز آج جافنا اسٹالینز کے خلاف میچ کھیلے گی ۔


Top