ننھے مہمان کی آمد: بھارتی صحافی نے ثانیہ مرزا کو ایسی بات کہہ دی کہ ہر کوئی سوچ میں پڑ گیا

ننھے مہمان کی آمد: بھارتی صحافی نے ثانیہ مرزا کو ایسی بات کہہ دی کہ ہر کوئی سوچ میں پڑ گیا ۔۔۔۔۔نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی کرکٹ سٹار شعیب ملک اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے حال ہی میں مداحوں کو نہایت منفرد انداز میں اپنے والدین بننے کی خوشخبری سنائی،

یہ بھی پڑھیں : چاچی 420 : طلاق حاصل کرنے کے بعد عمران خان کے خلاف کتاب لکھنے والی ریحام خان کی اصلیت بے نقاب ۔۔۔امریکہ سے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کر دینے والی تحریر آگئی
جس کے بعد زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات کی جانب سے انہیں مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ایک بھارتی صحافی راج دیپ سردیسائی نے بھی ٹوئٹر پر ثانیہ مرزا کو مبارک باد دی جس کے بعد دونوں کے درمیان ہلکی پھلکی نوک جھونک بھی ہوئی ۔بھارتی صحافی نے ثانیہ کو مخاطب کرکے لکھا، ”مبارک ہو، آپ سیٹل ہوگئیں“، ساتھ ہی انہوں نے ٹینس سٹار کی فیملی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔ثانیہ مرزا نے بھارتی صحافی کا شکریہ ادا کیا اور ساتھ ہی تصحیح کرتے ہوئے لکھا، ”سیٹل تو میں کب کی ہوگئی تھی، ہاں ماں اب
یہ بھی پڑھیں : ماموں بھانجی اور چچا بھتیجا : بیرونی دنیا میں پاکستان کی کس طرح کی فلمیں بہت مشہور ہیں جن تک صرف کروڑ پتی لوگوں کو رسائی حاصل ہے ؟ امریکہ میں مقیم پاکستانی خاتون نے سراغ لگا کر انکشاف کر دیا ، لکیر کی فقیر پاکستانی قوم ششدر رہ گئی

یہ بھی پڑھیں : خواجہ آصف کے خلاف دن رات محنت کر کے ثبوت اکٹھے کرنے والے عثمان ڈار کے والد ’’ امتیاز ڈار ‘‘ کون تھے اور انہوں نے کس طرح فیملی کی جانب سے کاروبار چھن جانے کے بعد دوبارہ اپنی زندگی کا آغاز کیا؟ ڈار فیملی کے بارے میں ایسی باتیں منظر عام پر آگئیں جن سے پاکستانی ابھی تک نا واقف تھے
بن رہی ہوں“۔واضح رہے کہ 2016 ءمیں راج دیپ سر دیسائی کو ثانیہ مرزا سے انٹرویو میں صنفی امتیاز پر مبنی سوال کرنے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ جس کے بعد بھارتی صحافی نے ایک بار پھر تنقید کرنے کی کوشش کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار کھوسہ کی بڑے سیاسی اتحاد میں شمولیت کی خبر ۔۔۔۔ بڑے بڑوں کی امیدوں پر پانی پھیر دینے والی بریکنگ نیوز آ گئی
یہ بھی پڑھیں : علی ظفر پر میشا شفیع کا الزام اور اس نوجوان کا تذکرہ جسے خوبصورت لڑکیاں پاس سے گزرتے ہوئے چٹکی کاٹ دیتی تھیں ۔۔۔ نامور کالم نگار کی سنسنی خیز تحریر ملاحظہ کیجیے
یہ بھی پڑھیں : توجہ بھائی توجہ :وزیر اعظم پاکستان تو صرف اس شخص کو ہونا چاہیے ۔۔۔۔مولوی خادم حسین رضوی نے تہلکہ خیز مطالبہ کر دیا