دنیائے کرکٹ کی ایک اور تیز ترین ففٹی بنانے کا نیا ریکارڈ کس ملک کے کرکٹر نے قائم کردیا ؟ شائقین کرکٹ کے کام کی خبر

ڈربن(ویب ڈیسک) کوئنٹین ڈی کک نے ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں تیز ترین ففٹی اسکور کرنے والے جنوبی افریقی پلیئر کا اعزاز حاصل کرلیا۔ کوئنٹین ڈی کک نے انگلینڈ کے خلاف 17 بالز پر اپنے انفرادی اسکور کو 50 تک پہنچایا، مجموعی طور پر ان کی یہ کرس گیل کے برابر چھٹی تیز ترین ٹی 20 ففٹی ہے۔

اس فہرست میں یوراج سنگھ صرف 12 بالز پر 50 رنز بناکر ٹاپ پر موجود ہیں، آسٹریا کے مرزا احسان نے 13 گیندوں پر 2019 میں لکسمبرگ کیخلاف ففٹی بنائی، نیوزی لینڈ کے کولن منرو (14)، سعودی عرب کے فیصل خان (15) اور ویسٹ انڈیز کے شائی ہوپ (16) موجود ہیں۔

DURBAN, SOUTH AFRICA – FEBRUARY 14: Quinton de Kock of South Africa leaves the field dejected after being dismissed during the Second T20 International match between England and South Africa at Kingsmead Stadium on February 14, 2020 in Durban, South Africa. (Photo by Dan Mullan/Getty Images)
LONDON, ENGLAND – JUNE 02: Quinton De Kock of South Africa during the Group Stage match of the ICC Cricket World Cup 2019 between South Africa and Bangladesh at The Oval on June 02, 2019 in London, England. (Photo by Alex Davidson/Getty Images)