پاکستان بمقابلہ سری لنکا : پہلے ٹی 20 میچ میں بارش ہو گی یا نہیں ؟ محکمہ موسمیات نے شائقین کو آگاہ کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی 20 سیریز کے آغاز میں محض ایک روز باقی رہ گیا ہے اور شائقین کرکٹ کو جہاں پہلے میچ کا شدت سے انتظار ہے تو وہیں بارش کے باعث میچ متاثر ہونے کا خدشہ بھی پیدا ہو گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواﺅں کا سلسلہ بالائی علاقوں میں پہنچ چکا ہے

جس کے باعث پنجاب کے بالائی علاقوں کے علاوہ خیبرپختونخواہ اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے جبکہ لاہور میں 4 اور پانچ اکتوبر کی درمیانی شب (آج رات) بارش کا امکان ہے جس کے باعث میچ بھی متاثر ہو سکتاہے۔محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر کے مطابق لاہور میں ہونے والی بارش کی شدت درمیانے درجے کی ہو گی البتہ میچ والے دن بارش کا امکان بہت کم ہے اور امید ہے کہ میچ وقت پر شروع ہو سکے گا اور شائقین کرکٹ کو بھرپور کرکٹ ایکشن دیکھنے کو مل سکے گا۔ جس کے باعث پنجاب کے بالائی علاقوں کے علاوہ خیبرپختونخواہ اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے جبکہ لاہور میں 4 اور پانچ اکتوبر کی درمیانی شب (آج رات) بارش کا امکان ہے جس کے باعث میچ بھی متاثر ہو سکتاہے۔محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر کے مطابق لاہور میں ہونے والی بارش کی شدت درمیانے درجے کی ہو گی البتہ میچ والے دن بارش کا امکان بہت کم ہے اور امید ہے کہ میچ وقت پر شروع ہو سکے گا اور شائقین کرکٹ کو بھرپور کرکٹ ایکشن دیکھنے کو مل سکے گا۔ جس کے باعث پنجاب کے بالائی علاقوں کے علاوہ خیبرپختونخواہ اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے جبکہ لاہور میں 4 اور پانچ اکتوبر کی درمیانی شب (آج رات) بارش کا امکان ہے جس کے باعث میچ بھی متاثر ہو سکتاہے۔محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر کے مطابق لاہور میں ہونے والی بارش کی شدت درمیانے درجے کی ہو گی البتہ میچ والے دن بارش کا امکان بہت کم ہے اور امید ہے کہ میچ وقت پر شروع ہو سکے گا اور شائقین کرکٹ کو بھرپور کرکٹ ایکشن دیکھنے کو مل سکے گا۔