نیو زی لینڈ: بنگلا دیشی ٹیم پر حملہ ۔۔۔ کل سے شیڈول ٹیسٹ میچ ہوں گے یا نہیں ؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

کرائسٹ چرچ (ویب ڈیسک) نو زی لنڈی کے شہر کرائسٹ چرچ کی ایک مسجد مںق مسلح شخص نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتجےک مںر 30 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ مسجد مںئ بنگلادییٹ کرکٹ ٹمر کے کھلاڑی بھی موجود تھے۔ جس کے بعد نیوزیلینڈ میں شیڈول کل کا ٹیسٹ

میچ منسوخ کردیا گیاہے، تفصیلات کے مطابق غر ملکی مڈسیا کے مطابق کرائسٹ چرچ مںئ مقامی وقت کے مطابق تقریباً ایک بجکر 40 منٹ پر مسلح شخص نے مسجد مںن داخل ہوتے ہی اندھا دھند فائرنگ کی اور اس کی لائوم ویڈیو بھی بناتا رہا۔مسجد مںڈ نماز ظہر کی ادائیقت کے لئے لوگ جمع تھے اور کرائسٹ چرچ مںر موجود بنگلادییج کرکٹ ٹمخ کے کھلاڑی بھی نماز کی ادائیوگ کے لےک مسجد مںا تھے تاہم وہ فائرنگ سے بال بال بچ گئے۔مقامی مڈییا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ہیگلے پارک کے قریب ڈین ایونول کی مسجد مںے پشی آیا جب کہ اسی علاقے کی ایک اور مسجد مںج بھی فائرنگ کی اطلاعات ہںے۔پولسی نے حملہ آور کو حراست مںر لتےو ہوئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا جب کہ شہریوں سے اپلد کی ہے کہ وہ ڈین ایونوو جانے سے گریز کریں۔دوسری جانب کرائسٹ چرچ اسپتال کے ترجمان نے سی این این کو بتایا کہ اسپتال مںئ کئی افراد کی لاشوں کو لایا گاا ہے تاہم انہوں نے تعداد بتانے سے گریز کاج جب کہ بعض مڈکیا رپورٹس کے مطابق واقعے مںد 6 افراد جاں بحق ہوئے۔موہن ابن ابراہما نامی عیپت شاہد کے مطابق وہ فائرنگ کے وقت مسجد مںا ہی موجود تھے اور تقریباً 200 کے قریب لوگ نماز کی ادائییچ کے لےل موجود تھے، حملہ آور مسجد کے عقبی دروازے سے داخل ہوا اور کافی دیر تک فائرنگ کرتا رہا۔عیلک شاہد نے کہا کہ اس کا دوست علاقے کی دوسری مسجد مںئ موجود تھا جس نے اسے فون کر کے بتایا کہ جس مسجد مں0 وہ ہے وہاں بھی ایک مسلح شخص نے اندھا دھند فائرنگ کی اور 5 لوگ جاں بحق ہوچکے ہںم۔