You are here
Home > اسپشیل اسٹوریز > تاریخی وا قعات > کیا آپ سلطان ٹیپو کو دھوکہ دینے والے میر صادق کے بارے جانتے ہیں ؟

کیا آپ سلطان ٹیپو کو دھوکہ دینے والے میر صادق کے بارے جانتے ہیں ؟

سلطان ٹیپو کو جس نے دھوکا دیا تھا ، وہ میر صادق تھا۔ اس نے سلطان سے دغا کیا اور انگریز سے وفا کی۔ انگریز نے انعام کے طور پر اس کی کئی پشتوں کو نوازا۔ انہیں ماہانہ وظیفہ ملا کرتا تھا۔ مگر پتہ ہے جہان! جب میر صادق کی اگلی نسلوں میں سے کوئی نہ کوئی ہر ماہ وظیفہ وصول کرنے عدالت آتا تو چپڑاسی صدا لگایا کرتا۔

میر صادق غدّار کے ورثاء حاضر ہوں”ایک آنسو ان کی آنکھ سے پھسلا اور تکیے میں جذب ہو گیا۔میرے بیٹے! میری بات یاد رکھنا ، جیسے شہید قبر میں جا کر بھی سیکڑوں سال زندہ رہتا ہے، ایسے ہی غدار کی غداری بھی صدیوں یاد رکھی جاتی ہے۔ دن کے اختتام پر فرق صرف اس چیز سے پڑتا ہے کہ انسان تاریخ میں صحیح طرف تھا یا غلط طرف پہ۔سرداروں کے حوالے سے ایک دلچسپپ واقعہ بھی پڑھیے ۔پولیس منشیات فروش کو تلاش کر رہی تھی‘ ایک سردار پر نظر پڑی‘ وہ کچھ مشکوک لگا‘ سردار فوراً ٹوائلٹ کی طرف بھاگا‘ پولیس نے پیچھا کیا اور اسے ٹوائلٹ میں منشیات کے ساتھ پکڑ لیا۔ انسپکٹر: کیوں بھئی جوان، نشہ کرتے ہو یا منشیات بیچتے ہو؟سکھ : سر یہ ہیروئن کا پیکٹ مجھے پچھلے سال ہاسٹل کے پیچھے گلی میں پڑا ملا تھا۔ تب سے آج تک میں اسے ٹوائلٹ میں بہانے کی کوشش کر رہا ہوں۔ میں جب بھی اسے فلش کرتا ہوں یہ واپس میری جیب میں پہنچ جاتا ہے۔انسپکٹر: کیا بکواس ہے؟ مجھے چونا لگانے کی کوشش کر رہے ہو؟سکھ : سر آپ اجازت دیں تو میں ثابت کر سکتا ہوں۔انسپکٹر: کرو ثابت۔سکھ نے ہیروئن کا پیکٹ ٹوائیلٹ میں بہا دیا۔انسپکٹر: اب دکھاو ¿ اپنی جیب۔سکھ : کیوں؟انسپکٹر: ہیروئن کا پیکٹ۔۔سکھ : کون سا ہیروئن کا پیکٹ؟

Top