You are here
Home > اسپشیل اسٹوریز > متفرق واقعات > EPناشتے میں رس بیری کھائیں موٹاپے سے چھٹکارا پائیں

EPناشتے میں رس بیری کھائیں موٹاپے سے چھٹکارا پائیں

لاہور(ویب ڈیسک) بڑھتے وزن سے پریشان لوگوں کے لیے ناشتے کا انتخاب انتہائی مشکل ہوتا ہے اور اکثر یا تو ناشتہ ہی نہیں کرتے یا بہت کم مقدار میں غذا لیتے ہیں۔اگر آپ بھی اپنے بڑھتے وزن سے پریشان ہیں اور کم کھانا کھا کھا کر اکتا گئے ہیں تو آپ کے لیے اچھی خبر یہ ہے

کہ کچھ غذائیں ایسی بھی ہیں جنہیں آپ اپنی روزمرہ غذا سے نکالنے کے بجائے شامل کرکے اپنا وزن کو کم کر سکتے ہیں۔ایک نئی تحقیق کے مطابق بیریز کا ناشتے میں استعمال نہ صرف آپ کو تروتازہ رکھتا ہے بلکہ وزن کم کرنے میں بھی مددگار ہے۔رس بیریز فائبر سے بھرپور ہوتی ہیں اور ہمارے جسم کو روزانہ درکار فائبر کا ایک تہائی صرف ایک کپ رس بیریز میں موجود ہوتا ہے۔ ہمارا جسم دن بھر اس فائبر کو ختم نہیں کر سکتا جس سے ہمار نظام ہاضمہ سست ہو جاتا ہے جس سے آپ کو بھوک محسوس نہیں ہوتی۔ معروف میڈیکل جرنل بی ایم جے میں 24 برس تک کی گئی تحقیق کے مطابق اسٹرابیری، رس بیری، بلوبیری اور بلیک بیری میں فلیونائڈ نامی کمپاونڈ پایا جاتا ہے جو وزن کم کرنے میں موثر ثابت ہوتا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ کچھ تجربات میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ رس بیریز میں موجود کیٹونز نامی کمپاؤںڈ ہمارے میٹابولزم کو بہتر بناتا ہے جس سے جسم میں موجود فیٹ (چکنائی) ختم ہونے کا عمل تیز ہو جاتا ہے۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق ایک نئی تحقیق کے مطابق بیریز کا ناشتے میں استعمال نہ صرف آپ کو تروتازہ رکھتا ہے بلکہ وزن کم کرنے میں بھی مددگار ہے۔

یہ خبر پڑھں : مولانا طارق جملے بھی خبروں کی زینت بن گئے، نبی کریم ؐ کا واسطہ دے کر ریحام خان نے عمران خان کو کس چزی کی درخواست کی تھی؟ ناقابل ین ک انکشاف ہو گاک

یہ خبر پڑھںک : پاک آرمی کے سپاہی نے 5000 روپے کی رقم ایک خط کے ساتھ سپریم کورٹ بھجوا دی ، اس خط مںا اییم کاا خاص بات لکھی ہوئی تھی کہ جان کر آپ بھی داد دیے بنا نہ رہ سکںˊ گے

یہ خبر پڑھںک : ایک دن کا ایک لاکھ۔۔۔۔چف جسٹس نے ایسا حکم جاری کر دیا کہ ساhستدانوں کی دوڑیں لگ گئںر

رس بیریز فائبر سے بھرپور ہوتی ہیں اور ہمارے جسم کو روزانہ درکارفائبر کا ایک تہائی صرف ایک کپ رس بیریز میں موجود ہوتا ہے۔ ہمارا جسم دن بھر اس فائبر کو ختم نہیں کر سکتا جس سے ہمار نظام ہاضمہ سست ہو جاتا ہے جس سے آپ کو بھوک محسوس نہیں ہوتی۔ معروف میڈیکل جرنل بی ایم جے میں 24 برس تک کی گئی تحقیق کے مطابق اسٹرابیری، رس بیری، بلوبیری اور بلیک بیری میں فلیونائڈ نامی کمپاونڈ پایا جاتا ہے جو وزن کم کرنے میں موثر ثابت ہوتا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ کچھ تجربات میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ رس بیریز میں موجود کیٹونز نامی کمپاؤںڈ ہمارے میٹابولزم کو بہتر بناتا ہے جس سے جسم میں موجود فیٹ (چکنائی) ختم ہونے کا عمل تیز ہو جاتا ہے۔(ف،م)


Top