You are here
Home > اسپشیل اسٹوریز > متفرق واقعات > انتہائی دلچسپ خبر:جاپان کی شہزادی کی شادی دو سال کیلئے ملتوی کر دی گئی، وجہ جان کر آپ ورطہ حیرت میں ڈوب جائیں گے

انتہائی دلچسپ خبر:جاپان کی شہزادی کی شادی دو سال کیلئے ملتوی کر دی گئی، وجہ جان کر آپ ورطہ حیرت میں ڈوب جائیں گے

ٹوکیو(ویب ڈیسک)جاپان کے شاہ آ کی ہیٹو کی سب سے بڑی پوتی شہزادی ماکو کی شادی ملتوی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق شاہی خاندان کی طرف سے شادی کی تیاریوں کے لئے ناکافی وقت کو وجہ بتا کر شادی کو کم از کم 2 سال تکملتوی کئے جانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

ماہِ مارچ میں متوقع منگنی کی تقریب کو بھی ملتوی کر دیا گیا ہے تاہم منگنی کی نئی تاریخ کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔شہزادی ماکو نے بھی ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم نے سال 2020 تک شادی کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ہمارے خیال میں ہم نے بعض چیزوں میں بہت عجلت کی ہے۔میں نے اپنے منگیتر کے ساتھ شادی کے بارے میں زیادہ تفصیل سے سوچا ہے اور تیاریوں کے لئے مزید وقت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ دادا شاہ آ کی ہیٹو اور ملکہ نے بھی اس فیصلے کا احترام کیا ہے۔

ٹاپ نیوز:مشال قتل کیس کے مرکزی ملزم عارف خان کا تعلق کس سیاسی جماعت کے بااثر رہنما کے ساتھ ہے ؟اور وہ اس وقت کہاں موجود ہے ؟ ہوش اڑا دینے والے انکشافات سامنے آگئے

ٹاپ نیوز: اسحاق ڈار کی دھمکیاں کام کر گئیں۔۔۔نواز شریف نے سابق وزیر خزانہ کو ایسی چیز سے نواز دیا کہ لیگی رہنما بھی سر پکڑ کر بیٹھ گئے

ٹاپ نیوز :وہی ہوا جس کا ڈر تھا ۔۔۔ہیروئن اسمگلنگ کیس میں گرفتار غیر ملکی حسینہ نے کمرہ عدالت میں ایسے نام اگل دیے کہ ہر کوئی حیرت میں مبتلا ہو گیا

ٹاپ نیوز: آپ ہی میرے مائی باپ ہیں۔۔۔سپریم کورٹ میں جیو نیوز کے مالکان کو دیکھتے ہی عامر لیاقت نے کیا حرکت کر ڈالی؟ تصاویر دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے


Top