سبحان اللہ:اللہ کی قدرت کا ایک اور عملی نمونہ سامنے آ گیا،ملائیشیا میں ایک شخص کی قبر کو10سال بعد کھودا گیا تو لوگوں نے کیا دیکھا؟ایمان تازہ کر دینے والی تصاویر اس لنک میں ملاحظہ کیجیے

جکارتہ (ویب ڈیسک) اللہ اکبر ملائشیا کی ایک مسجد کے امام جن کا انتقال 10سال پہلے ہو گیا تھا ۔مسجد کے قریب قبرستان میں دفنایا گیا تھا ۔ مسجد چھوٹی پڑ رہی تھی تو مسجد کو بڑا کرنے کے لیے جب کھدائی کا کام شروع کیا گیا تو ان کی بھی قبر کھودی گئی

اور یہ دیکھ کر قبر کھودنے والوں اور موقع پر موجود انکے رشتہ داروں کے ایمان تازہ ہو گئے کہ ان کے کفن پر کوئی داغ بھی نہیں تھا ۔کفن کھول کر دیکھا تو ان کا جنازہ ویسا ہی نکلا جیسے ابھی ابھی دفنایا گیا ہو۔اللہ اپنے نیک بندوں پر ایسا ہی کرم کرتا ہے ۔یہ بندے اللہ کے بہت قریب ترین ہوتے ہیں اور اللہ ان پر اپنے انعام کی بارش بھی کرتا ہے۔