وہ کون سے بزرگ ہیں جن کے ہاتھ پر ساتھ لاکھ ہندؤں نے اسلام کو قبول کیا؟

لاہور(ویب ڈیسک)خواجہ اجمیریؒ نے بنگال کا سفر کیا‘ آپ کے سفر میں کئی لوگ آپ کے ہاتھ پر مسلمان ہوئے‘ کئی لوگوں نے توبہ پر بیعت کی جب آپ گھر تشریف لائے تو چہرے پر خوشی کے آثار تھے‘ ماں نے پوچھا معین الدین بہت خوش نظر آتے ہو‘ کہنے لگے کہ

یہ بھی پڑھیں:بڑی خبر :ڈاکٹر عامر لیاقت سپریم کورٹ میں پیش ،اُنہیں کِس کیس میں طلب کیا گیا؟ جانیے
اماں اس لئے کہ سات لاکھ ہندوؤں نے میرے ہاتھ پر اسلام قبول کیا اور ستر لاکھ مسلمانوں نے میرے ہاتھ پربیعت کی اس لئے آج میرا دل بہت خوش ہے ماں نے کہا بیٹایہ تیرا کمال نہیں ہے یہ تو میرا کمال ہے فرمایا مگر ماں کیسے؟ ماں ے جواب دیا کہ بیٹا جب تم پیدا ہوئے تو میں نے کبھی بھی زندگی میں تمہیں بلاوضو دودھ نہیں پلایا‘ آج اس کی برکت ہے کہ تمہارے ہاتھوں پر اللہ تعالیٰ نے لاکھوں کو کلمہ پڑھنے کی توفیق عطا فرما دی تو ایک کامیاب شخصیت کے پیچھے آپ کو ایک عورت کاکردار نظر آئے گا۔
یہ بھی پڑھیں:عمران خان کو الیکشن سے پہلے نا اہل کروانے کا پلان کامیاب ہونے کے قریب، (ن) لیگ اب کونسا کارڈ کھیلنے والی ہے ؟حامد میر کی ایسی پیش گوئی جس پر وقت نے سچائی کی مہر ثبت کر دی

یہ بھی پڑھیں:بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ : ننھی اسماء کا قاتل گرفتار ہو تے ہی رانا ثناء اللہ بھی میدان میں آگئے ،ایسا مطالبہ کر دیا کہ ملک میں نئی بحث چھڑ گئی

یہ بھی پڑھیں:الحمد للہ ۔۔۔ہم نکالتے رہیں گے ۔۔۔ہمیں کوئی نہیں نکال سکتا ۔۔۔جسٹس ثاقب نثار کا دبنگ بیان