خا نہ کعبہ دن رات کیوں کھلا رہتا ہے ؟ وجہ جان کر آپ بھی سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک )مکہ معظمہ میں حرم کعبہ کے اندر پا کستان کے بڑے بڑے علما ء ایک جگہ تشریف فر ما تے تھے کہ اچا نک ایک عر بی سا منے آئے۔ اے علمائے پا کستان کیاآپ جا نتے ہیں کہ خا نہ کعبہ رات دن کیو ں کھلا رہتا ہے جب کہ مسجد نبو یﷺ

رات کے وقت بند رہتی ہے ایسا کیو ں ہے اور مجھے جواب صر ف اور صر ف قرآن مجید کے حوالے سے دینا ہے پاکستان کے ان علما ء میں حضر ت مو لا نا مفتی محمود مر حو م و مغفو ر بھی تشریف فر ما تھےحضر ت مفتی محمود رحمہ اللہ نے فو ر اً ’’ آیت الکر سی ‘‘ پڑھنا شروع کر دی اور فر مایا کہ اللہ کے سوا ئی کوئی معبو د نہیں وہ زندہ ہے زندہ ہے کائنات کو تھا منے والا ہے ۔ نہ اسے اونگھ آتی ہے اور نہ نیند آتی ہے اس لیے اللہ کا گھر دن رات کھلا رہتا ہے اور مسجد نبو یﷺ میں آنحضرت ﷺکا روضہ اطہر ہے ۔ جس میں افضل البشر آرام فرما ہیں ۔ تو چونکہ نیند انسا ن کے ساتھ لا زم و ملزوم ہے انسان کو آرام کی ضرورت ہوتی ہے اس لیے رات کے وقت مسجد نبویﷺ بند رہتی ہے جب کہ اللہ رب العا لمین آرام سے پا ک اور مستثنیٰ ہیں اس لیے خانہ کعبہ جو اللہ پاک کی تجلیات کا مرکز ہے وہ دن رات کھلا رہتا ہے ۔