You are here
Home > اسپشیل اسٹوریز > دلچسپ و عجیب وا قعات > دنیا کی سب سے قدیم چھپکلی جو 140 ملین سال پہلے بھی موجود تھی،یہ اب کہاں ہے؟ جانئے

دنیا کی سب سے قدیم چھپکلی جو 140 ملین سال پہلے بھی موجود تھی،یہ اب کہاں ہے؟ جانئے

ارجنٹائن سے دریافت شدہ دہوہیکل ٹائیٹینو سور (ڈائنا سور کی ایک قسم) کو دنیا کی تاریخ کا اب تک دریافت ہونے والا سب سے قدیم ترین حیوان قرار دیا جا رہا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سائنسدانوں کا خیال ہے کہ ارجنٹائن کے نیوکوئن ریجن سے 2014 میں دریافت ہونے والی 65 فٹ طویل چھپکلی نما ننجا ٹائٹن زپاٹائی 140 ملین سال (14 کروڑ سال) سے بھی زیادہ پرانی ہے۔

کونیئسٹ سائنٹفک کونسل کے پروفیسر پابلو گلینا کا کہنا ہے کہ دریافت شدہ ڈھانچے کی سب سے خاصبات یہ ہے کہ یہ ٹائیٹینو سور کی نئی قسم کے علاوہ اس گروپ سے تعلق رکھنے والا دنیا کا سب سے قدیم ڈھانچہ بھی ہے۔ارجنٹائن سے دریافت شدہ دہوہیکل ٹائیٹینو سور (ڈائنا سور کی ایک قسم) کو دنیا کی تاریخ کا اب تک دریافت ہونے والا سب سے قدیم ترین حیوان قرار دیا جا رہا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سائنسدانوں کا خیال ہے کہ ارجنٹائن کے نیوکوئن ریجن سے 2014 میں دریافت ہونے والی 65 فٹ طویل چھپکلی نما ننجا ٹائٹن زپاٹائی 140 ملین سال (14 کروڑ سال) سے بھی زیادہپرانی ہے۔کونیئسٹ سائنٹفک کونسل کے پروفیسر پابلو گلینا کا کہنا ہے کہ دریافت شدہ ڈھانچے کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ یہ ٹائیٹینو سور کی نئی قسم کے علاوہ اس گروپ سے تعلق رکھنے والا دنیا کا سب سے قدیم ڈھانچہ بھی ہے۔


Top