دنیا کا وہ واحد آدمی جس کی ملکیت میں ایف 16 طیاروں سمیت 110 جنگی طیارے موجود ہیں ، یہ کون ہے ؟ نام آپ کو حیران کر دے گا

پیرس (ویب ڈیسک) فرانسیسی پائلٹ مائیکل پونٹ کو جنگی جہاز جمع کرنے کا جنون کی حد تک شوق ہے۔ اس کے پاس 110 جنگی جہاز ہیں اور یہ گنیز ریکارڈ بھی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جہازوں کے ذخیرے میں دوسرے عالمی جنگ میں استعمال ہونے والے جنگی جہازوں سے لیکر 16 کیو میراج

طیارے شامل ہیں۔ مائیکل کے یہ جہاز برگنڈی میں ان کے محل کے اطراف کھڑے رہتے ہیں۔