اس تصویر کو غور سے دیکھیں آخر اس میں ایسا کیا ہے ؟ ذہن کو مبہوت کر دینے والی چند تصاویر اس لنک میں ملاحظہ کریں

کراچی(ویب ڈیسک) ذیل میں دی گئی تمام تصویریں ساکن ہیں لیکن اگر آپ صرف چند سیکنڈ کےلیے انہیں نظر جما کر دیکھیں گے تو یوں لگے گا جیسے ان میں حرکت ہورہی ہے، حالانکہ ایسا کچھ بھی نہیں۔ اور تو اور، اگر آپ ان میں سے کسی بھی تصویر کو صرف ایک منٹ کےلیے

ٹکٹکی باندھ کر دیکھیں گے تو یوں لگے گا جیسے آپ کا سر چکرانے لگا ہے۔