مرد کبھی بوڑھا نہیں ہوتا : صوبہ پنجاب کے ایک مشہور گاؤں کے بابا جی نے اپنے ہم عمر دوستوں کے ساتھ شرط لگا کر ایسی چیز جیت لی کہ آپ یقین نہیں کریں گے

لدھیوالہ وڑائچ (ویب ڈیسک) کوٹ اسحاق سے حافظ آباد تک چالیس کلو میٹر کا سفر آٹھ گھنٹوں میں پیدل طے کر کے 80 سالہ بزرگ نے 10 کلو بکرے کے گوشت کی شرط جیت لی۔ تفصیلات کے مطابق کوٹ اسحاق کے اسی سالہ بزرگ محمد بشیر کے دوستوں نے شرط لگائی اگر

وہ کوٹ اسحاق سے حافظ آباد پیدل جائے تو اسے دس کلو بکرے کا گوشت دیا جائے گا۔