You are here
Home > اسپشیل اسٹوریز > دلچسپ و عجیب وا قعات > اہم ترین اسلامی ملک میں پہلے مندر کی تعمیر : دنگ کر ڈالنے والی خبر آگئی

اہم ترین اسلامی ملک میں پہلے مندر کی تعمیر : دنگ کر ڈالنے والی خبر آگئی

(ویب ڈیسک )متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظبی میں 2020ءتک ہندووں کے پہلے پتھر کے مندر کی تعمیر مکمل ہوجائے گی ۔ یہ مشرق وسطیٰ میں بھی پہلا مندر ہوگا ۔بھارت میں پتھروں کی تراش خراش کے ماہرین اس کی تعمیر میں استعمال ہونے والے پتھروں کو کندہ اور تراش کررہے ہیں

اور انھیں ابو ظبی میں عمارت کی شکل میں جوڑا جائے گا۔اماراتی اخبار کے مطابق اس مندر کا نقشہ اور عمارتی ڈھانچا بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں واقع اکشر دھام مندر کے مشابہ بنایا گیا ہے۔یہ مندر دبئی اور ابو ظبی کے درمیان مرکزی شاہراہ پر واقع ہوگا ۔اس میں ہندو پجاریوں کے لیے ایک عبادت خانہ ، نمائش گاہ ، تدریسی کمرے ، بچوں کے لیے کھیل کی جگہ ، باغ ، فوارے اور ایک کتب خانہ ہوگا۔


یہ بھی پڑھیں:بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ : ننھی اسماء کا قاتل گرفتار ہو تے ہی رانا ثناء اللہ بھی میدان میں آگئے ،ایسا مطالبہ کر دیا کہ ملک میں نئی بحث چھڑ گئی

یہ بھی پڑھیں:عمران خان کو الیکشن سے پہلے نا اہل کروانے کا پلان کامیاب ہونے کے قریب، (ن) لیگ اب کونسا کارڈ کھیلنے والی ہے ؟حامد میر کی ایسی پیش گوئی جس پر وقت نے سچائی کی مہر ثبت کر دی

یہ بھی پڑھیں:الحمد للہ ۔۔۔ہم نکالتے رہیں گے ۔۔۔ہمیں کوئی نہیں نکال سکتا ۔۔۔جسٹس ثاقب نثار کا دبنگ بیان

یہ بھی پڑھیں:وہی ہوا جس کا ڈر تھا ۔۔۔۔میر شکیل اور میر جاوید الرحمٰن کی شامت آ گئی ۔۔۔سپریم کورٹ سے حکم جاری


Top