پاکستانی شوبز انڈسٹری میں ہلچل۔۔۔۔۔۔ صباء قمر نے اپنے جیون ساتھی کا انتخاب کرلیا، لڑکا کون ہے اور کیا کرتا ہے؟ حیرت کے جھٹکے کے لیے تیار ہوجائیں

لاہور (ویب ڈیسک) فلموں اور ٹی وی کی مقبول اداکارہ صباء قمر 2018ء کے آخر میں شادی کر کے اپنا گھر بسا لیں گی ۔ ذرائع کے مطابق اس سے قبل بھی صباء قمر کی شادی کرنے کی افواہیں گردش کرتی رہی ہیں مگر اب انہوں نے شادی کرنے کا حتمی فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مطابق اس سے قبل بھی صباء قمر کی شادی کرنے کی افواہیں گردش کرتی رہی ہیں مگر اب انہوں نے شادی کرنے کا حتمی فیصلہ کیا ہے جس کیلئے انہوں نے شوبز سے وابستہ اپنے جیون ساتھی کا انتخاب بھی کر لیا ہے اور اب وہ رواں سال کے آخر میں شادی کر کے اپنا گھر بسا لیں گی ۔ فلموں اور ٹی وی کی مقبول اداکارہ صباء قمر 2018ء کے آخر میں شادی کر کے اپنا گھر بسا لیں گی ۔ ذرائع کے مطابق اس سے قبل بھی صباء قمر کی شادی کرنے کی افواہیں گردش کرتی رہی اورشوہر کو صباء قمر کے شوبز میں کام کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے ۔جس کیلئے انہوں نے شوبز سے وابستہ اپنے جیون ساتھی کا انتخاب بھی کر لیا ہے اور اب وہ رواں سال کے آخر میں شادی کر کے اپنا گھر بسا لیں گی ۔ذرائع کے مطابق ان کے ہونے والے شوہر کو صباء قمر کے شوبز میں کام کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے ۔(ش،ز،خ)