You are here
Home > شوبز > ’’ آپ تھوڑا تعاون کریں‘‘ علیزے شاہ نے ہمایوں سعید سے کس بات پر بد تمیزی کر دی؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

’’ آپ تھوڑا تعاون کریں‘‘ علیزے شاہ نے ہمایوں سعید سے کس بات پر بد تمیزی کر دی؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

لاہور(نیوز ڈیسک ) اداکار نوید رضا نے انکشاف کیا ہے کہ نوجوان اداکارہ علیزے شاہ نے یاسر نواز کے بعد اداکار ہمایوں سعید سے بھی بدتمیزی کی۔حال ہی میں نوید رضا نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے ایک سیگمنٹ کے دوران علیزے شاہ کے

بارے میں گفتگو کی۔ نوید رضا نے کہا کہ ہر جونیئر اداکار کو یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ اگر کوئی بڑا اور نامور اداکار آپ کے ساتھ کام کررہا ہے تو یہ آپ کی خوش قسمتی ہے۔اداکار نے اپنی ساتھی اداکارہ علیزے شاہ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہمایوں سعید کی پروڈکشن میں بننے والے ڈرامے میں یاسر نواز، علیزے شاہ اور میں نے ایک ساتھ کام کیا تھا۔اداکار نے کہا کہ ہمایوں سعید نے دیگر اداکاروں سمیت علیزے شاہ سے فون پر درخواست کی کہ شوٹنگ کے لیے تعاون کریں جس پر انہوں نے ہمایوں سعید سے بدتمیزی کی۔


Top