You are here
Home > شوبز > حرا مانی کی خفیہ تصاویر بنانے والی پکڑی گئی، پھر اداکار نے اسکے ساتھ کیا کِیا؟ تصاویر وائرل

حرا مانی کی خفیہ تصاویر بنانے والی پکڑی گئی، پھر اداکار نے اسکے ساتھ کیا کِیا؟ تصاویر وائرل

لاہور(ویب ڈیسک) معروف اداکارہ حرا مانی نے جہاز میں سفر کرتے ہوئے خوبصورت تصاویر شئیر کردیں۔پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی نے اپنے انسٹا گرام اکا ؤنٹ پر نئی پوسٹ شئیر کی، جس میں انہوں نے دورانِ سفر جہاز میں لی گئی تصاویر شئیر کیں، تصاویر کی خاص بات یہ تھی کہ وہ کسی نے پچھلی سیٹ سے لی تھیں۔حرامانی نے لکھا کہ کیپشن میں

لکھا کہ جہاز میں جب آپ کو پتا چلے کہ پیچھے سے آپ کی کوئی تصویریں لے رہا ہے اگر کوئی لڑکا ہوتا تو پٹتا مجھ سے لیکن یہ تو بہت ہی پیاری سی لڑکی تھی اور بہت اچھی فوٹوگرافر بھی۔ساتھ ہی حرا مانی نے تصویر لینے والی لڑکی شنزا نادر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ خوش رہو تم بہت پیاری ہو اور اچھی فوٹوگرافر بھی۔


واضح رہے کہ حرامانی کے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 54 لاکھ سے زائد ہے، اداکارہ ڈراموں کے علاوہ سوشل میڈیا پر خوب متحرک نظر آتی ہیں۔


Top