You are here
Home > شوبز > فیصل ممتاز پر پہلی اہلیہ کے الزامات!نادیہ خان بھی میدان میں آگئیں، بڑا قدم اُٹھا لیا

فیصل ممتاز پر پہلی اہلیہ کے الزامات!نادیہ خان بھی میدان میں آگئیں، بڑا قدم اُٹھا لیا

لاہور،دبئی (نیوز ڈیسک  ) پاکستان میں مارننگ شوز کی بنیاد ڈالنے والی مشہور ومعروف اداکارہ و پروڈیوسر نادیہ خان شوہر فیصل ممتاز رائو کے حق میں بول پڑیں۔

 نادیہ خان نے حال ہی میں ریٹائرڈ ونگ کمانڈر فیصل ممتاز را ئو سے شادی کی اور اب فیصل ممتاز کی سابقہ اہلیہ لبنیٰ فاروق نے ان پر الزامات لگائے ہیں جس پر نادیہ خان اپنے شوہر کے حمایت میں بول پڑیں اور کہا کہ لبنیٰ فاروق شہرت حاصل کرنے کے لیے یہ سب کررہی ہیں ۔ نادیہ خان نے  اپنے مداحوں سے درخواست کی ہے کہ وہ  لبنیٰ فاروق کی باتوں پر یقین نہ  کریں یہ محض افواہیں ہیں وہ لبنیٰ کی جانب سے پھیلائی جا رہی ہیں۔


Top