You are here
Home > شوبز > سجل علی اور احد رضا میر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

سجل علی اور احد رضا میر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور (ویب ڈیسک)معروف اداکارہ سجل علی اور اداکار احد رضا میر کا ایک دلکش فوٹو شوٹ سامنے آیا ہے۔

سوشل میڈیا پر مداحوں نے اس فوٹو شوٹ کے خوب چرچے کیے ہیں ۔سجل علی اور احد رضا میر کی خوبصورت جوڑی کو بہت سراہا جا رہا ہے ۔

جوڑی نے نئے فوٹو شوٹ کر کے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔مداح سوشل میڈیا پر اس جوڑی کی تعریفوں کے خوب پل باندھ رہی ہے۔

احد رضا میر نے انسٹا گرام پر فوٹو شوٹ کی تصاویر شئیر کی ہیں جس پر مداحوں کے کمنٹس آ رہے ہی اور وہ اس جوڑی کو بہت پسند کر رہے ہیں ۔


Top