You are here
Home > شوبز > گلوکار جواد احمد کے حوالے سے افسوسناک خبر۔۔۔ چاہنے والوں سے دعاؤں کی اپیل

گلوکار جواد احمد کے حوالے سے افسوسناک خبر۔۔۔ چاہنے والوں سے دعاؤں کی اپیل

لاہور (ویب ڈیسک) مشہور پاکستانی گلوکار جواد احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ ان کے ترجمان نے بتایا کہ جواد احمد نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنے تمام مداحوں اور چاہنے والوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کے لیےصحت کی دعا کریں۔

اس سے قبل گلوکار اور سیاستدان ابرارالحق کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آیا تھا۔ معروف گلوکار رحیم شاہ کا کوروناٹیسٹ بھی مثبت آیا تھا۔ رحیم شاہ نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا تھا۔ انہوں نے کورونا کی علامات ظاہر ہونے پر کورونا کا ٹیسٹ کروایا جس کی رپورٹ مثبت آئی تھی۔


Top