You are here
Home > شوبز > افسوسناک خبر! لیجنڈری اداکار انتقال کر گئے

افسوسناک خبر! لیجنڈری اداکار انتقال کر گئے

لاہور (ویب ڈیسک) برطانوی اداکار شان کونری 90 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، شان کونری نے معروف فلم سیریز ‘جیمز بانڈ‘ کی مختلف فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔


برطانوی میڈیا کے مطابق سین کونری کو آسکرز سیمت کئی ایوارڈز ملے، سین کونری نے جیمز بانڈ سیریز کی فلم “ڈاکٹر نو” میں بھی کام کیا۔ کونری نے ’You Only Live Twice‘ اور ’Diamonds Are Forever‘ نامی فلموں میں بھی کام کیا۔ سین کونری کی معروف فلموں نے ’Indiana Jones and the Last Crusade‘ بھی شامل ہے۔


Top