شوبز کی دنیا سے افسوسناک تفصیلات

ٹوکیو (ویب ڈیسک )جاپان کی خوبرو اداکارہ ” یوکو ٹیکوچی “ 40 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہو گئی ہیں ، ان کی موت کو ابتدائی طور پر خود موت کو گلے لگانا کے طور پر دیکھا جارہاہے ۔تفصیلات کے مطابق دو بچوں کی ماں کو یوکو ٹیکوچی کی لاش کو ان کے شوہر نے اپارٹمنٹ میں دیکھا جس کے بعد پولیس کو اطلاع کی ،ٹیکوچی جاپان کے کوئی ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں ۔

جاپانی مداحوں کی جانب سے ان کی موت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا جارہاہے ۔