دنیا ایک اور عظیم فنکار سے مرحوم، سالوں فلم انڈسٹری پر راج کرنے والے اداکار انتقال کر گئے

لاس اینجلس (نوکز ڈیسک) ہالی وڈ اداکار ایان ہوم انتقال کر گئے ۔ فلم ’’لارڈ آف رنگز ‘‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے 88 سالہ اداکار پارکنسن میں مبتلا تھے اور طبعیت خراب ہونے کے باعث ہسپتال میں انتقال کرگئے ۔اداکار جنہوں نی1981ء میں بننے والی فلم ’’شیریئٹس آف فائر‘‘ میں آسکر ایوارڈ حاصل کیا ۔