ارمینا خان نے سوشل میڈیا سے کنارہ کشی اختیار کرلی؟ خود ہی حیران کن وجہ بتا دی

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کی ڈرامہ و فلم کی خوبرو با صلا حیت اداکارہ ارمینا خان نے سوشل میڈیا سے مختصر طور پر بریک لے لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی را بطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ارمینا خان نے اپنے مداحوں کو مخاطب کر تے ہوئے اطلاع دی کہ

وہ سوشل میڈیا سے مختصر بریک لے رہی ہیں۔ ارمینا خان نے واپسی کی عید تک یاد دہانی بھی کروائی۔ واضح رہے کہ ارمینا سے قبل اداکارہ ماہرہ خان اور مایا علی نے بھی خود کو سوشل میڈیا سے عارضی طور پرعلیحدہ کرلیا تھا۔