ٹھمکے لگا کر خود کو فنکار کہنے والی اداکاراؤں کی اصلیت کیا ؟ مشہور اسٹیج اداکارہ نے سب کا پول کھول دیا

لاہور(ویب ڈیسک) فنکار مدتوں بعد پیدا ہوتا ہے رقص ہر کسی کے بس کا روگ نہیں ٹھمکے لگا کر سپر سٹار بننے والیوں کی فنی زندگی بہت کم ہو تی ہے، اداکارہ و پرفارمرآشا چوہدری کا بیان ۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ اصل اصل ہوتا ہے اور نقل نقل ،آج سٹیج کی وجہ سے سینکڑوں فنکاروں کے چولہے
جل رہے ہیں ،سٹیج سے کروڑ پتی بننے والی فنکاروں نے اپنے جونیئرز کیلئے کچھ بھی نہیں کیا اب وہ دور نہیں رہا جب فنکاروں کو کام کیلئے منت سماجت کرنا پڑتی تھی آؤٹ ڈور تھیٹر نے فنکاروں کو معاشی استحکام بخشا ہےدوسری جانب اداکارہ سجل علی عنقریب شادی کرنے والی ہیں۔ اس بارے میں ذرائع نے بتایا ہے کہ سجل علی یہ شادی اپنے سابقہ دوست فیروزخان کو جواب دینے کے لئے کررہی ہیں جنہوں نے گزشتہ ماہ نہایت دھوم دھام سے شادی کی تھی جس میں سجل علی کی فیملی سے کسی کو بھی مدعو نہیں کیا گیا تھا کیونکہ دونوں فیملیز کے درمیان دوسال سے کسی طرح کا کوئی بھی رابطہ نہیں ہے۔یاد رہے کہ چند سال پہلے سجل علی اور فیروز خان کی دوستی مثالی سمجھی جاتی تھی اور دونوں شادی کے خواہش مند بھی تھے لیکن کئی وجوہات کی بنا پر ان کے راستے جدا ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ سجل علی کی دوستی ان دنوں ایک مشہور شخصیت کے ساتھ ہے اور وہ دونوں عنقریب شادی کرلیں گے۔ یہ امر بھی قابل ذکر ہے سجل علی کئی دنوں سے منظر عام سے غائب ہیں اور ان کا کسی سے بھی رابطہ نہیں جس کی وجہ سے ان کے بارے میں کئی افواہیں بھی زیر گردش ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:آج کا سب سے بڑا سیاسی دھماکہ ، مسلم لیگ (شہباز ) نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو کمر توڑ جھٹکا دے دیا ، عمران خان کے بچپن کے دوست کے حوالے سے دنگ کر ڈالنے والی خبر آگئی

یہ بھی پڑھیں:جو کسی پر ترس نہیں کھاتا اللہ اس پر ترس نہیں کرتا۔۔۔سرگودھا میں تین سگے بہن بھائیوں کو موت کے گھاٹ اتارنے والے آج اس وقت کس حال میں ہیں؟ عبرتناک خبر آگئی

یہ بھی پڑھیں:پاکستان اور چائنہ کے عظیم منصوبے سی پیک کو سب سے بڑا خطرہ کیا ہے ۔۔۔؟ مشہور زمانہ جریدے فوربز نے بڑے کام کی رپورٹ شائع کر دی ، آپ بھی پڑھیے

یہ بھی پڑھیں:ملک تباہ حال ہو جانے اور ٹوٹنے کے باوجود پارلیمینٹ اور فوج کی عزت قائم ، بھٹو کو پھانسی کے باوجود عدلیہ کا وقار قائم مگر اس ملک میں ۔۔۔۔۔ جاوید چوہدری کا ایک شاندار تجزیہ ملاحظہ کیجیے