تمھیں شئیر کرنا مشکل ہے اس لیے شادی کی پہلی کی رات اپنے شوہر کو بتا دینا کہ ۔۔۔ سجل علی کو شادی کے موقع پر یہ پیغام کس کی جانب سے بھجوا دیا گیا؟

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) خوبصورت پاکستانی اداکارہ سجل علی شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہیں ۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹا گرام پر سجل علی کو ہزاروں پیغامات موصول ہو رہے ہیں۔لیکن ان کے بھیجے گئے ایک پیغام نے ہر شخص کی توجہ اپنی طرف کھینچ لی ہے۔جس میں انھیں کہا گیا ہے۔


۔ ’میرے لئے تمہیں کسی کے ساتھ شیئر کرنا بہت مشکل ہے، اپنے شوہر کو بتادینا کہ تم پہلے میری ہی رہوگی” یہ الفاظ یقینی طور پر کان کھڑے کر دینے والے ہیں لیکن یہ پیغام انھیں دینے والا کوئی اور نہیں بلکہ ان کی قریبی ترین دوست زارا انور عباس ہیں ۔انھوں نےاپنے پیغام میں شاہ رخ خان اور کاجول کی معروف بالی ووڈ فلم ’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ کا ڈائیلاگ لکھا کہ ’جا سمرن جا‘ساتھ ہی انہوں نے جلد ملنے کی نوید بھی سنائی