بس اسی کی کسر باقی تھی۔۔۔۔!!! معروف اداکار صبا قمر کی ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں کہ پول کھل کر رہ گئے

لاہور(ویب ڈیسک ) پاکستان کی دلکش اداکارہ صبا قمرسوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اپنی سرگرمیوں سے اپنے مداحوں کو آگاہ کرتی رہتی ہیں۔اس بار انہوں نے ایک ایسی تصویر شیئر کی ہے جسے دیکھ کر مداحوں نے دل ہی تھام لئے۔ جدید تراش خراش کے لباس ، قیمتی گاڑی اور ہاتھوں

میں ہنٹرکے ساتھ صبا قمر کی اس تصویر کو اب تک 80ہزار سے زائد افراد پسند کرچکے ہیں جبکہ بڑی تعداد میں لوگوں نے پسندیدگی کے کمنٹس بھی کئے ہیں۔ اس سے قبل بھی صبا اپنی مختلف مصروفیات کی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں اور ان کے ذریعے اپنے مداحوں سے جڑی رہتی ہیں ۔یہاں صبا کی ایک اور دلکش تصویر دیکھی جاسکتی ہے۔

صبا کا مشورہ:آرام سے پہلے کام۔

سجنے سنورنے کاایک انداز