اپنی مونچھیں صاف کروا لو کیونکہ ان کے بغیر تم۔۔۔۔۔۔ جسٹن بیبر کی اہلیہ نے ان سے حیران کن مطالبہ کر ڈالا

لاس اینجلس (ویب ڈیسک) ہولی وڈگلوکار جسٹن بیبر کی اہلیہ ہیلی بلڈون نے ان سے مونچھیں منڈوانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے جسٹن بیبر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کو بغیر مونچھوں میں زیادہ اچھے لگتے ہیں ۔ انہوں نے اس موقع پر گلوکار سے مونچھیں منڈوانے کی

خواہش ظاہر کی جس پر اداکار نے ”نو“ کا بورڈ پکڑے ہوئے تصویر شیئر کی۔ گلوکار کی نئی البم”چینجیز“ 14فروری کو ریلیز کی جائے گی